سلام آباد(سی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عوام چاہتی ہے کہ جنھوں نے یہ حشر کیا ملک کا ان کا بھی احتساب ہو، عمران خان نے کرپشن کی ہے ان کا بھی احتساب ہو، چیرمین نیب بھی انہی عدالتوں میں پیش ہوں، حکومت کو مشکلات درپیش ہیں،حکومت کوشش کر رہی ہے کہ حالات پر قابوں پایا جا سکے،جو اس ملک کے ساتھ ہوا وہ ایک دو ماہ میں ٹھیک نہیں ہو سکتے، پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،یہ ہو نہیں سکتا کہ آپ مداخلت کرتے رہے ہوں اور آج ذمہ دار سیاستدان قرار پائیں،اب جو فیصلے ہو رہئے ہیں وہ پاکستان کے مستقبل کے لیے ہیں،پاکستانی معشیت کو بہتر کرنے کے لیے سب اداروں کو سیاسی جماعتوں کو ایک جگہ اگھٹا ہونا ہو گا،4سال میں عمران خان نے ملک کی معشیت کو تباہ کیا، عمران خان ہر جلسے میں ایک نئی کہانی لے کر آتے ہیں،یہ ملک کہانیوں یا ٹوئیٹر سے نہیں چلتا۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">