تحریک عدم اعتماد، پارلیمنٹ کی سکیورٹی رینجرز اور ایف سی کے سپرد کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم پیش کیے جانے کے روز پارلیمنٹ ہاؤس، ایم این اے لاجز اور پرانا ایم این اے ہاؤس رینجرز اور ایف سی کے حوالے کیا جائے گا تاکہ ملک میں کوئی مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام ف کے کارکنوں اور  اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز سے حراست میں لیے گئے جمعیت علماء اسلام ف کے کارکنوں اور  اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا۔ جے یو آئی ف کے تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مزید پڑھیں

سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں،غیر ضروری قیاس آرائیاں نہ کی جائیں یہی بہتر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 9  مارچ کو بھارتی حدود سے ایک چيز پاکستانی حدود میں داخل ہوئی، پاکستان ایئر فورس نے اس کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن،مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف اعلان جنگ، کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن اور اس کے نتیجے میں جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری پر حکومت کیخلاف اعلان جنگ کردیا۔ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

نوزائیدہ بچی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے شقی القلب باپ گرفتار

پنجاب کے ضلع میانوالی میں نوزائیدہ بچی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے شقی القلب باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ میانوالی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے صدر عارف علوی کےخلاف مواخذے کی تحریک لانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے فوری بعد مواخذے کی تحریک پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نئےصدر کے امیدوار کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے آصف زرداری کو بندوق کی دھمکیاں دیں، یہ برداشت نہیں ہوگا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے عوامی مارچ نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد ثابت کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وزارت اعلیٰ پنجاب، حتمی فیصلہ نواز شریف، جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات کے بعد ہوگا

اسلام آباد ( سی این پی)پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں علیم خان جہانگیرترین اور نواز شریف سے ملنےکے لیے لندن پہنچ گئے۔ تینوں راہہنماوں کی مشاورت ہو گی ، جہانگیرترین کے نواز شریف سے رابطے ، (ن) لیگ مزید پڑھیں

ہتک عزت قانون کا اطلاق پبلک آفس ہولڈرز پر نہیں ہوتا، چیف جسٹس

 چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اگر ہتک عزت کو فوجداری قانون میں بھی رکھیں تو اس کا اطلاق پبلک آفس ہولڈرز پر نہیں ہوتا۔ ایف آئی اے کے اختیارات کے غلط استعمال مزید پڑھیں

گالی کا جواب گالی سے آتا ہے، آپ تضحیک کرینگے تو کوئی آپ کی بھی عزت نہیں کریگا،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کہ گالی کا جواب گالی سے آتا ہے، آپ کسی کی تضحیک کریں گے تو پھر آپ مزید پڑھیں

عوامی مارچ میں اسلام آباد ،راولپنڈی کارکنوں کی عدم شرکت، زرداری اور بلاول سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر اور خرم رسول پر شدید برہم

،ڈی چوک جلسے میں زیادہ تعداد سندھ کے کارکنوں کی رہی گلگت بلتستان پنجاب لاہور فیصل آباد رحیم یار خان اٹک جہلم سمیت پنجاب سے بھی کارکنوں کی تعداد بہت کم پائی گئیاسلام آباد (سی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

وفاقی پولیس پر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام،کورین سفارتخانے میں پولیس اہلکار زبردستی گھس گئے

اسلام آباد ( سی این پی ) کورین سفارتخانے میں و فاقی پولیس کے. زبردستی داخل ہو کر عملے کو ہراساں کر کے ویانا کنونشن کی خلاف ورزی پر سفارتخانے نے متعلقہ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لئے آئی مزید پڑھیں

پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس،صدر عارف علوی کی استثنیٰ ختم کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد (سی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد ولی وڑائچ نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی کی استثنیٰ ختم کرنے کی درخواست منظور کر لی جبکہ صدر مزید پڑھیں

نثار کھوڑو فیصل واوڈا کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی کے سندھ کے صدر نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ ہوئی مزید پڑھیں

سندھ کے لوگ ڈاکو زرداری سے آزادی چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ جو خطہ تبدیلی چاہتا ہے وہ سندھ ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، سندھ اسمبلی میں ووٹنگ، پی ٹی آئی کے ارکان نے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود ووٹ ڈال دیا

 سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے اراکین ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں