قطر میں امریکا افغانستان مذاکرات،زلزلہ متاثرین کیلئے 5کروڑ 50لاکھ ڈالر کی امداد کا اعادہ

قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکا اور طالبان وفد نے افغانستان میں زلزلے کے بعد امداد اور غیر ملکی ذخائر جیسے معاملات پر بات چیت کی ۔ امریکی محکمہ خارجہ نےجاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور طالبان وفد مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا G-20 اجلاس منعقد کرانے کا بھارتی منصوبہ،چین کی مخالفت

چین نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں G-20 اجلاس کے انعقاد کے بھارت کے منصوبے کی مخالفت کی ہے اور گروپ کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقتصادی بحالی پر توجہ مزید پڑھیں

مودی متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر ابوظبی پہنچ گئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر ابوظبی پہنچ گئے، جہاں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ان کا استقبال کیا۔ نریندر مودی خلیجی ریاست کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں

امریکا کے علاقے سان انتونیو میں ٹریکٹر ٹریلر سے 40 افراد کی لاشیں برآمد

سان انتونیو میں ایک لاوارث بڑے  ٹریکٹر ٹریلر  میں  40 سے زیادہ افراد مردہ پائے گئے جو جدید امریکی تاریخ میں انسانی سمگلنگ کا سب سے مہلک کیس تصور کیا جا رہا ہے۔ حکام نے بتایا کہ ٹیکساس میں شدید مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ترکی کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق

سعودی عرب اور ترکی نے مختلف شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ انقرہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مزید پڑھیں

5برطانوی قیدیوں کی رہائی پرکامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس شکرگزار

افغان طالبان کی قید میں موجود 5 برطانوی شہریوں کو رہا کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ایک ترجمان نے کہا ‘ ہم افغانستان کی موجودہ انتظامیہ کی جانب سے 5 برطانوی شہریوں کی رہائی مزید پڑھیں