امریکی صدر دورہ اسرائیل کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے اور سعودی عرب پہنچے سے قبل انہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا۔ اسرائیل کے مزید پڑھیں

سری لنکا میں ایمرجنسی نفاذ کیخلاف مظاہرین کی وزیراعظم ہائوس میں گھسنے کی کوشش

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران  کے بعد سری لنکن صدر کے ملک سے فرار ہونے اور  ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مظاہرین  نے  ایک بار پھر وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ دوران احتجاج مظاہرین نے  وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے مزید پڑھیں

48 ہزار  سال قبل  رہنے والے انسان کی باقیات دریافت

قازقستان کے ایک غار سے تقریباً 48 ہزار  سال قبل  رہنے والے انسان کی باقیات ملی  ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سائنسدانوں کو ترکستان کے علاقے بیدی بیک ضلع میں بورالدائی پہاڑ پر واقع توتیبولک غار میں 48ہزار مزید پڑھیں

سری لنکا میں مظاہرین صدارتی محل میں داخل

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑتے ہوئے صدارتی محل میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے صدر کو بحفاظت نکال لیا۔https://twitter.com/i/status/1545696610184822784 مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں پولیس نے ہوائی فائرنگ مزید پڑھیں

سابق جاپانی وزیراعظم شنزوابے کی میت ان کی رہائش گاہ پہنچا دی گئی

جاپان کے سابق وزیرا عظم شنزو ابے کی میت ٹوکیو میں ان کی رہائش گاہ پہنچا دی گئی۔میڈیا رپورٹس کےمطابق سابق وزیراعظم کی آخری رسومات منگل کے روز ادا کی جائی گی جب کہ  شنزو ابے کی پارٹی کے رہنماؤں نے انہیں مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزوابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 67  سالہ شنزو ابے  خطاب کے دوران  فائرنگ کے واقعے میں شدید  زخمی ہوگئے تھے  جس کے بعد  انہیں تشویشناک حالت میں  اسپتال مزید پڑھیں

سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی،حالت تشویش ناک

مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں گولی لگنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے اور ان مزید پڑھیں

برطانیہ میں سیاسی بحران شدید،وزیراعظم کے آج مستعفی ہونے کا امکان

برطانیہ میں سیاسی بحران کے شدت اختیار کرنے کے بعد وزیراعظم بورس جانسن آج متوقع طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے اور وہ ملک کے لیے اس حوالے سے بیان بھی جاری کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی  مزید پڑھیں