بے نظیر بھٹو شہید نے اپنی پوری زندگی جمہوریت، آئین کی بالادستی، عوام کے حقوق اور خواتین کے بااختیار کردار کے فروغ کے لیے وقف کیے رکھی، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی عظیم قومی، جمہوری اور عوامی خدمات پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپنی پوری زندگی جمہوریت، آئین مزید پڑھیں

Brig. (R) Muhammad Khan and Saqib Majeed Raja Join PML-N in Azad Kashmir CAPITALNEWSPOINT.COM

بریگیڈیئر (ر) محمد خان اور ثاقب مجید راجہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شامل

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر ثاقب مجید راجہ اور ممتاز دانشور و تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر)محمد خان مسلم لیگ (ن )آزادکشمیر میں شامل ہوگئے۔ہفتہ کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں وزیر امور کشمیر انجنئیر امیر مقام مزید پڑھیں

مشال ملک کا قائداعظم کے یوم پیدائش پر عدل، قانون اور امن کی اہمیت پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)مشال ملک نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک میں عدل، قانون کی بالادستی اور ہر شہری کے مساوی حقوق کی اہمیت پر زور دیا۔ اس موقع پر مسیحی برادری کو کرسمس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں سیاحت کو فروغ، 2025 میں 15 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) جنت نظیر وادی کشمیر اپنے سرسبز و شاداب پہاڑوں، گھنے جنگلات، دلکش آبشاروں، بہتے دریاؤں اور تاریخی مقامات کے باعث دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے آزاد کشمیر کے قدرتی حسن کو دیکھنے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات موسمی حالات کے باعث ملتوی

گلگت(بیورو رپورٹ) موسمی حالات میں شدت کے باعث گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں الیکشن کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کابینہ کا بڑا فیصلہ، سرکاری محکموں کی تعداد کم کر کے 20 کرنے کی منظوری

مظفر آباد (بیورو رپورٹ )آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد کشمیر میں سرکاری محکموں کی تعداد کم کر کے 20 کرنے کی منظوری دے دی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں کنوینئر غلام محمد صفی کی سربراہی میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں کنوینئر غلام محمد صفی کی سربراہی میں ایک باوقار دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں ممتاز صحافی خالد شبیر کی والدہ ، سینئر صحافی عبدالعزیز کی والدہ اور مہاجر کیمپ مزید پڑھیں

یاسین ملک ڈیتھ سیل میں اور فیملی کی ملاقات بھی نہیں کرائی جارہی .مشعال ملک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کوڈیتھ سیل میں رکھا گیا اور فیملی کی ملاقات بھی نہیں کرائی جارہی وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال مزید پڑھیں

مشعال ملک کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بننے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی تقرری کو پاکستان اور کشمیر کیلئے خوش آئند قرار مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ فعال، باغ کو بگ سٹی کا درجہ دیدیا . وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

باغ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ فعال، باغ کو بگ سٹی کا درجہ دیدیا باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کابینہ نے صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات میں جامع اصلاحات کی منظوری دے دی

مظفر آباد(بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کابینہ کے اہم فیصلے، صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات میں مجموعی اصلاحات کی جائیں گی آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پریس کلب میں اہم حکومتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینئر وزیر میاں عبدالوحید مزید پڑھیں

مشعال ملک کی یاسین ملک کی جان بچانے کیلئے عوام سے فوری تحریک کی اپیل

لاہور(بیورو رپورٹ) یاسین ملک حریت رہنما کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کو پھانسی گھاٹ سے بچانے کیلئے چند دن رہ گئے، تحریک چلانے میں عوام میرا ساتھ دیں اور دست و بازو بنیں ، میڈیا سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں نئی کابینہ مکمل، اہم وزارتوں کی تقسیم اور نوٹیفیکیشن جاری

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر میں نئی کابینہ کی تشکیل مکمل کر لی گئی ہے اور وزراتوں کی حتمی تقسیم کے ساتھ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ حکومت کے ذرائع کے مطابق نومنتخب وزراء کو ان مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے پہلا کابینہ اجلاس منعقد کیا، تیز رفتار حکمرانی اور عوامی اعتماد بحال کرنے کا عزم ظاہر کیا

مظفر آباد(بیورو رپورٹ) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کابینہ اراکین کے تعاون سے چیزوں کو مثبت سمت لیکر آگے بڑھیں گے ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پہلا کابینہ مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 18 وزراء اور 2 مشیر شامل

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ نے ایوان صدر مظفر آباد میں حلف اٹھا لیا سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے نئی کابینہ سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں 18 وزراء مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھا لیا

مظفر آباد: (سٹاف رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے نومنتخب وزیراعظم مزید پڑھیں

نو منتخب آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اسپیشل سیکرٹری کے عہدے ختم کرتے ہوئے انتظامی اصلاحات کا اعلان کیا

مظفر آباد(سٹاف رپورٹر )نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اسپشل سیکرٹری اور سینیئر سیکرٹری کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ سیکرٹری صاحبان کے پاس صرف ایک گاڑی ہوگی نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر مزید پڑھیں

چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب راجہ فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیر اعظم منتخب

مظفر آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد راجہ فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق مظفرآباد روانہ، آج تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کشمیر ہاؤس اسلام آباد سے مظفرآباد روانہ ہو گئے۔ ان کے ہمراہ سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل وقار احمد نور، وزیرِ حکومت چوہدری اظہر صادق اور عامر الطاف بھی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر )آزاد کشمیر کے وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا فیصل ممتاز راٹھور نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم چودھری انورالحق کو بھجوا دیا راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو پیپلز پارٹی نے متبادل وزیراعظم کے طور مزید پڑھیں