چین خنجراب پاس سال بھر فعال رکھنے پر رضامند

رہنما پیپلز پارٹی امجد حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے تجارتی اور سفری سرگرمیوں کے لیے خنجراب پاس سال بھر فعال رکھنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے امجد حسین پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

 پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی اہم وکٹوں اڑا دیں۔سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات اور سابق مزید پڑھیں

پاکستان کی عالمی سیاحتی ایکسپو میں پہلی بار شرکت

دبئی میں عالمی سیاحتی ایکسپو ‘عربیہ ٹریول مارکیٹ’ کا آغاز ہوگیا جب کہ  پاکستان کی جانب سے پہلی بار  اس نمائش میں شرکت کی جارہی ہے۔ایکسپو میں پاکستان پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،  پاکستان پویلین کا افتتاح مشیر مزید پڑھیں

بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 3 کارندے گرفتار

کراچی کے سپرہائی وے پرملیرکینٹ موڑ کےقریب سے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمنان، جمال الدین ناصر اور محمد فرحان کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 11 گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوارن بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر تے ہوئے11ملزمان گرفتارکرلیے ۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں منشیات کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،   اے این ایف کی جانب مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ لسبیلہ، مزید پڑھیں

میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک

 سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے ٹوئٹ میں بتایا کہ فاطمہ بھٹو اور مزید پڑھیں

آزادکشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار  بارش

آزادکشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار  بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات نے آج سے5  مئی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور آندھی کی پیش گوئی مزید پڑھیں

کرپشن کیس ،چوہدری پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائیگا

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضانے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے موجودہ صدر پرویز مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کے لیے متحرک

حکومتی درخواست پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سیاسی مذاکرات کے سلسلے میں متحرک ہوگئے ،سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے لئے رابطے شروع کردیئے۔کمیٹی مذاکرات کے لیے رہنما اصول وضع کرے گی ۔ سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر مزید پڑھیں

عازمین کو مناسکِ حج کی تربیت دینے کا شیڈول جاری

حج ڈائریکٹوریٹ نے سندھ سے تعلق رکھنے عازمین کو مناسکِ حج کی تربیت دینے کا شیڈول جاری کر دیا ہے، تربیتی پروگرام جمعرات 27 اپریل سے شروع ہو گا۔حج ڈائریکٹوریٹ کےمطابق عازمین حج کے سندھ بھرمیں تربیتی پروگرام 21 روز مزید پڑھیں

ڈاکوؤں سے مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید

 تاجر کے مغوی بیٹےکی بازیابی کے لیے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں سے مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کی جانب سے جیکب آباد میں سندھ اور  بلوچستان کے سرحدی علاقے میں تاجر کے مغوی بیٹےکی بازیابی کے لیے آپریشن کیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کیس میں اداروں کی رپورٹ پرعدم اعتماد

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں اداروں کی رپورٹ پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم دے دیا۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کے مزید پڑھیں