بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرینگے

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزائےخارجہ کا اجلاس آج اور کل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو ازبکستان کے قائم مقام ہم منصب کی دعوت پر اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں دھکم پیل، پولیس نے بیچ بچائو کرایا

سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے، کیس کے فیصلے سے قبل ن لیگ مزید پڑھیں

کشمیر پر ترک عوام اور حکومت کے اصولی موقف پر شکرگزار ہیں، پاکستان

انقرہ میں تیسرے یوم استحقاق کشمیر کے حوالے سے ایک سیمینار بعنوان ’’ماضی سے حال تک قانونی جہت کے ساتھ کشمیر‘‘ منعقد ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترکی میں پاکستان کے سفیر سجاد قاضی نے کشمیر پر اصولی مزید پڑھیں

فل کورٹ تشکیل نہ دیا تو ہم کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر فل کورٹ تشکیل نہ دیا تو ہم کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اور وزیر قانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد موسوی انتقال کر گئے

تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد موسوی انتقال کر گئے۔آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے سے ہوا۔ راولپنڈی مرکز علی مسجد کی انتظامیہ کے مطابق آغا سید حامد موسوی کی نمازِ مزید پڑھیں

یاسین ملک بدنام زمانہ تہاڑ جیل مین زندگی کی جنگ لڑرہے ہیں،مشال ملک

پیس اینڈ جسٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشال حسین ملک نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک بدنام زمانہ تہاڑ جیل مین زندگی کی جنگ لڑرہے ہیں کیونکہ انہیں ہر طرح کے قانونی، آئینی اور بنیادی مزید پڑھیں

وزیر صحت کی زیر قیادت پاکستان کا چار رکنی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

صحت کے وزیر عبد القادر پٹیل کے زیر قیادت چار رکنی پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا ہے جہاں وہ صحت کے بارے میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان پہلے مکالمے میں شرکت کرے گا۔ امریکہ کل محکمہ خارجہ میں وفد مزید پڑھیں

آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلان جنگ ہے،سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان کر  دیا۔سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 9 سالوں میں خیبر پختونخوا میں کچھ نہیں بدلا، خیبر پختونخوا بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ مزید پڑھیں

اشرف راہی کا قتل،وزیراعلیٰ پنجاب سے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بادامی باغ میں پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری اشرف راہی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔حمزہ شہباز نے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا

لاہورکے علاقے بادامی باغ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بادامی باغ کےعلاقے مزید پڑھیں

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے مالک نعیم اعجاز کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (سی این پی )غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے مالک نعیم اعجاز کو آئیندہ دو ہفتے کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیاملزم کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے احاطے سے دہشتگردی کے مقدمہ مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی کی زیر صدارت سرکاری دفاتر کی عمارتوں کی سولرائزیشن کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی کی زیر صدارت سرکاری دفاتر کی عمارتوں کی سولرائزیشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہو۔اجلاس کے دوران اراکین نے سرکاری دفاتر کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی ڈاکٹر بشریٰ کا دانیہ کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والے معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابق پہلی بیوی ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں مقدمہ دائر کرنے کا مزید پڑھیں

ن لیگ کی عظمیٰ بخاری، صبا صادق کورونا کٹ پہن کر پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ن لیگ کی خاتون ارکان پنجاب اسمبلی کورونا حفاظتی کٹ میں اسمبلی پہنچ گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے آج اسمبلی میں ووٹنگ ہونی ہے اور ن لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا میں مبتلا ہیں۔ مزید پڑھیں