سماجی تنظیم کے 4 رضاکاروں سمیت 6 افراد قتل

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں 2 مختلف واقعات میں ایک سماجی تنظیم کے 4 رضاکاروں سمیت 6 افراد قتل کردیے گئے۔  رپورٹ کے مطابق مقامی افراد اور پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مسلح موٹر سائیکل سواروں نے تحصیل مزید پڑھیں

مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،ایئرچیف

 ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاکستان ایئر فورس ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے مزید پڑھیں

دانیال عزیز کی حالت خطرے میں،علاج کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل

جمعرات کے روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو علاج کیلئے راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دانیال عزیز کو   لاہور کے سروسز اسپتال سے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

این اے 240،تحریک لبیک پاکستان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240  کے ریٹرننگ افسر (آراو) نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔گزشتہ روز کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے مزید پڑھیں

پاکستان کی D-8 ممالک کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت

پاکستان نے D 8 ممالک کو ملک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے استنبول میں D-8 سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع مزید پڑھیں

این اے 240 کا ضمنی انتخاب ایم کیو ایم کے محمد ابوبکر نے جیت لیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں این اے 240 کی نشست پر گزشتہ روز ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی جس میں غیر سرکاری  نتائج کے مطابق  متحدہ قومی موومنٹ کے محمد ابوبکر نے میدان مار لیا۔ اس ضمنی انتخاب میں 25 مزید پڑھیں

ایف بی آر ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی آر) افسران  و ملازمین نے17 جون سےقلم  چھوڑ  ہڑتال کا اعلان کردیا۔  ایف بی آر کے عملے نے مطالبہ کیا ہےکہ پرفارمنس الاؤنس بحال کیا جائے اور ریونیو الاؤنس کی بھی منظوری دی جائے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کی پسماندگی ختم کرنے کے لئے وفاقی حکومت ہرممکن تعاون کررہی ہے،مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(سی این پی) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی ختم کرنے کے لئے وفاقی حکومت ہرممکن تعاون کررہی ہے بلوچستان کے مفادات پر کوئی مزید پڑھیں