کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، سندھ حکومت کے محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو صوبے میں تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔