اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سلطنت سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کے فروغ کے امکانات بالخصوص مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جو شدید، سخت اور غیر مستحکم مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے عوام کےلئے امن، ترقی، شمولیت اور آئینی حقوق کے حوالے سے ریاست کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی اہمیت محض جغرافیے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون کل نظر آئے گا سپارکو ترجمان کے مطابق یہ سپر مون روایتی طور پر وولف مون کہلاتا ہے،اس سے قبل جاری سپر مون سلسلے کا آخری سپر مون اکتوبر 2025 مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد پہچان حاصل کرچکا ہے،اور اس کے مثبت اثرات دیگر صوبوں تک بھی پہنچ رہے ہیں مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ) نیشنل سکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء پر مشتمل وفد نے پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقاتیں کیں اور مختلف قومی و علاقائی امور پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی مزید پڑھیں
کوئٹہ(بیورو رپورٹ) نئے سال کی شروعات میں بلوچستان میں خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ پنک بس سروس کا مزید پڑھیں
راولپنڈی(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے 26 مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں آبی حیات خصوصاً شرمپ فارمنگ کے فروغ کے لیے بڑے اور تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے تحت سرگودھا اور علی پور میں مجموعی طور پر 5 مزید پڑھیں
گلگت بلتستان(بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کی نگران حکومت نے کابینہ تشکیل دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ذرائع نے بتایا کہ نوٹیفکیشن کےمطابق گلگت بلتستان اسمبلی کی نگران کابینہ میں ایک مہینے کے بعد 12 وزیروں سمیت دو مشیر شامل کرکے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجہ و دیگر ملزمان کو دو، دو بار عمر قید کی سزا سنا دی انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 9 مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وفاقی دارلحکومت کےنیو ایئرپورٹ کے قریب فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن کا اربوں روپے کا 2019 میں شروع ہونے والا اسکائی لین اپارٹمنٹ ہائوسنگ پراجیکٹ کی مد میں ممبران سے 7ارب 84 کروڑ سے زائد کی رقم مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے میزان بیوریجز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر پیپسی کولا کی انرجی ڈرنک ’اسٹنگ‘ کی پیکجنگ اور ٹریڈ ڈریس کی نقل کرنے پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ کمیشن کے فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)برسہ فیملی کے ہونہار سپوت اور کولمبس، اوہائیو (امریکہ) کی سٹی کونسل کے نو منتخب رکن چوہدری عبداللہ عنصر برسہ کے اعزاز میں اسلام آباد کلب میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز نے مالی سال2025-26 کے دوران فریٹ سیکٹر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف چھ ماہ میں17 ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ آمدن حاصل کر لی ہے۔ترجمان کے مطابق کئی روز کی ہڑتال مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ) 18 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا اور گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی گورنر نے ورکشاپ کے شرکاء کو گورنر ہاؤس پشاور آمد پر خوش آمدید کہا اور نئے مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2025 پاکستان کی تاریخ میں بے مثال اور یادگار کامیابیوں کا سال ثابت ہوا جبکہ 2026 ملک کے لیے مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے تعمیر ہونے والے ایرینا کا افتتاح کر دیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بطور مہمان خصوصی ایرینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، سینئر صوبائی وزیر مریم مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات کے مطابق نئے سال کی مناسبت سے نئے عزم کے ساتھ شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور سردیوں کی مناسبت سے پارکوں میں مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق آر ڈی اے کے دروازے عوام الناس کے لیے کھلے مزید پڑھیں
