کراچی(سٹاف رپورٹر) بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے جرمنی کے قونصل جنرل تھامس شولٹز نے اپنی اہلیہ کاٹیا ہویزل کے ہمراہ ملاقات کی۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے )کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سنٹرمیں صنعتی حادثات سے نمٹنے کی فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔صنعتی مشقوں میں پی ڈی ایم ایز، ریسکیو سروسز اورمعروف صنعتی اداروں کی بھرپور شرکت مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )نے اپنے شعبہ میں خطرے سے دوچار افراد کے لئے خصوصی اقدامات میں اضافہ کیا ہے۔این ڈی ایم اے نے مختلف اقسام کی معذوری سے دوچار افراد اور بزرگوں کیلئے مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر ) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا کہ نفرت، جھوٹ، گالی گلوچ کی سیاست کو عوام نے مسترد کر دیا ، نومنتخب ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے محمد نواز مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان نے سمندری تعاون کو مضبوط بنانے اور خطے کے مشترکہ میریٹائم چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ’’ریجنل میریٹائم ڈائیلاگ‘‘ کے قیام کا جامع منصوبہ پیش کر دیا ہے، جس میں جی سی سی ممالک، وسطی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (MCI) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان سی آر ایم ایس موبائل ایپلی کیشن کے نفاذ کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کیش لیس اکانومی کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے بدھ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ کی قطر کے وزیرِ مواصلات و اطلاعات محمد بن علی بن محمد المانع سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے دوطرفہ آئی ٹی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ کی ویون (VEON) کے سی ای او کان ترزی اوغلو سے اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل بیک بون مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ اور قطر ڈیولپمنٹ بینک (Qatar Development Bank) کے سی ای او عبدالرحمن السویٖدی کے درمیان اہم ملاقات میں پاکستان کے ٹیک اسٹارٹ اَپس اور آئی مزید پڑھیں
ملتان (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن نہ صرف اطلاعات و تفریح کا قومی ادارہ ہے بلکہ یہ ملک کے مختلف خطوں کی ثقافت، زبان، موسیقی اور ادب کی حقیقی ترجمانی بھی مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عدالت سے جانے کی اجازت دے دی، قبل ازیں عدالت نے انہیں عارضی عدالتی تحویل میں مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کی مناسبت سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی خصوصی ہدایات پر شہر بھر میں شجر کاری مہم زور و شور سے جاری ہے،اس سلسلے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد( سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی ہدایت کے باوجود سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیاں شہریوں کو گیس فراہم کرنے میں ناکام ہو گئیں، دو نوں کمپینوں کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے لئے پرایئوئٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی سونے کی مارکیٹ پر ”کمپٹیشن اسسمنٹ اسٹڈی“ جاری کی ہے ، جس میں ملک میں سونے کی مارکیٹ کے ڈھانچے، ریگولیٹری انتظام اور مارکیٹ میں مقابلے کے مسائل کا شواہد مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) پاکستان نے عالمی بحری حکمرانی کے لیے اپنی وابستگی کو دہرایا اور بین الاقوامی بحری تنظیم (IMO) کونسل کی کیٹیگری C کے لیے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے، جس سے ملک کی عالمی شپنگ مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) پاکستان اور ملائشیا نے سمندری تربیت کو فروغ دینے اور پورٹ سیکٹر میں دوطرفہ تعاون کو گہرا کرنے کے لیے ایک نئے تعاون کے فریم ورک پر بات چیت کی ہے۔ یہ بات منگل کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ خواتین پر تشدد ایک ناقابلِ قبول سماجی اور انسانی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے جی ایس ایم اے منسٹریل پروگرام کے پینل ڈسکشن میں خطاب کیا اور پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کے حوالے سے اہم اقدامات کو اجاگر کیا۔ وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے ہائی لیول راؤنڈٹیبل سیشن میں پاکستان کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پر کلیدی خطاب کیا۔ وزیر نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا–مشرقِ وسطیٰ ڈیجیٹل کوریڈور میں ڈیجیٹل مزید پڑھیں
