علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سندھ چیپٹر کانووکیشن کاکراچی میں انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سندھ چیپٹر کا کانووکیشن بحریہ آڈیٹوریم کارساز کراچی میں منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تھے جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے تقریب کی مزید پڑھیں

ایم ٹیگ رجسٹریشن کے لیے دو ددستاویزات گاڑی کا رجسٹریشن کارڈ یا بک اور مالک کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ درکار ہیں.

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ایم ٹیگ رجسٹریشن کو مکمل کرنے کے لیے صرف دو دستاویزات گاڑی کا رجسٹریشن کارڈ یا بک اور گاڑی کے مالک کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ درکار ہیں، جس سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے مزید پڑھیں

جو لوگ پاکستان کے آئین اور ریاست کو نہیں مانتے، ان کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی .گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دھپ امن میلہ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام دہشت گردی کو مسترد اور امن کو خوش مزید پڑھیں

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند، پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور (بیورو رپورٹ) ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات پر برفباری دوبارہ شروع، جی ڈی اے عملے کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

ایبٹ آباد (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی کی ہدایت پر جی ڈی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا،وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے قائم ’’زمونگ کور‘‘ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا منی لانڈرنگ اور انسانی سمگلنگ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم

کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف موثر کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کا دورہ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سازش ہے،سیاسی جماعت اسلامی کا احتجاج تیز کرنے کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )امیر سیاسی جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد کے عوام کو ان کے جمہوری حق سے محروم رکھنے کے لیے سازش کر رہی ہے اور بلدیاتی انتخابات کو دانستہ مزید پڑھیں

پنجاب: ترقیاتی پروگرام پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے چلانے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب میں نئے سال کے دوران سڑکیں، مکانات، ہاسٹلز، واٹر انفراسٹرکچر اور سیوریج سسٹم کی تعمیر و مرمت نجی شعبے کی شراکت داری سے کی جائے گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 18 اہم صوبائی سڑکوں کے ساتھ مزید پڑھیں

اگر میں قومی اسمبلی میں نہیں پہنچا تو اللہ نے مجھے اس سے بھی بڑی جگہ سینیٹ میں پہنچا دیا ،.مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ

فیصل آباد(بیورو رپورٹ) مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے،پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

“بریل ” بصارت سے محروم افراد کے لئے علم اور امید کی کرن ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنے والے قابل تحسین ہیں۔بصارت کی نعمت سے محروم افراد کے رسم الخط ’بریل‘ کے عالمی دن پر پیغام مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، بلوچستان کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صدر پاکستان مسلم لیگ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی، سماجی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ پر اہم کارنامہ، وفاقی وزیر داخلہ کی مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ پر پاکستان ائیر فورس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیمور ویپن سسٹم سے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ہتھیار کے کامیاب تجربے پر پاک فضائیہ کو مبارکباد دی

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پاک فضائیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعلی نے کہاکہ پاک فوج، سائنسدانوں اورانجینئرز کی ٹیم کو تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان استور اور ہنزہ کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری، سیاحوں کی آمد میں اضافہ

گلگت(بیورو رپورٹ) استور ہنزہ کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گلگت میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، مالم جبہ میں سورج نے کرنیں بکھیریں تو سیاحوں کا رش لگ گیا مزید پڑھیں

سیاسی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے آگے نکل کر عملی جدوجہد کرنے کا پیغام

کراچی(بیورو رپورٹ) امیرسیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں کو تبدیلی کیلئے میدان میں آنا پڑے گا شہرِ قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سرکاری رہائش گاہوں اور گاڑیوں کے غلط استعمال کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت دے دی

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت کی سرکاری رہائش گاہوں اور سرکاری گاڑیوں پر غیر متعلقہ افراد کے قابض ہونے کے انکشاف پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے فوری اور سخت اقدامات کی ہدایت جاری کر دی وزیراعلیٰ سہیل مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے طلبہ سے علم کی قدر کرنے اور پاکستان کے تحفظ کی اپیل کی

کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر تعلیم و متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جو باری کا انتظار کرتے ہیں ان کی باری نہیں آتی نذیر حسین یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن تقریب سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لہجہ نرم کر دیا، سیاسی صورتحال میں بہتری کے لیے ڈائیلاگ کی خواہش کا اظہار

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا لہجہ نرم ہونے لگا، سیاسی صورتحال میں بہتری کیلئے بات چیت کی خواہش کا اظہار کر دیا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کہتے ہیں دورہ لاہور کے دوران غلط زبان کا استعمال ردعمل مزید پڑھیں

گٹروں میں شہریوں کے گرنے کے واقعات پر میئر کراچی کا عوام سے حل طلب

کراچی (بیورو رپورٹ) گٹروں میں شہریوں کے گرنے کے افسوسناک واقعات پر میئر کراچی نے شہریوں سے حل پوچھ لیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں بتائیں کیا کروں؟ شہری جو حل دیں اس پر عمل کرنے کو تیار ہوں، مزید پڑھیں