گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پنجاب میں سیلابی پانی کے نقصانات پر افسوس کا اظہار

پشاور(سٹاف رپورٹر) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پنجاب میں سیلابی پانی کے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ متاثرین سیلاب کے غم میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

سیلاب سے بچائواور امدادی سرگرمیوں کیلئے تمام ادارے الرٹ ہیں،ڈاکٹرمصدق ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا سی پی این ای کے سابق سیکرٹری جنرل عامر محمود کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے سی پی این ای کے سابق سیکرٹری جنرل عامر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فصلوں اوردیگر نقصانات کی تفصیل طلب

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فصلوں اوردیگر نقصانات کی تفصیل طلب کرلی ، انہوں نے لاہور پہنچتے ہی کمشنر آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس کی، تمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز ویڈیو مزید پڑھیں

ابتک نیوز میں تنخواہوں کی تاخیر اور جبری برطرفیوں پر پیمرا کا سخت نوٹس، دو ہفتے میں جواب طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ابتک نیوز کی انتظامیہ کی طرف سے ورکرز کی تنخواہوں میں تاخیر ، کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد نہ کرنے اور جبری برطرفیوں کے خلاف سختی سے نوٹس لیتے مزید پڑھیں

چھوٹے صوبے بننے چاہیے ہیں اور سب سے پہلے صوبہ ہزارہ بنایا جائے۔سردار محمدیوسف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین سردار محمدیوسف نے کہا ہے کہ چھوٹے صوبے بننے چاہیے ہیں اور سب سے پہلے صوبہ ہزارہ بنایا جائے۔ قومی سطح پر رابطوں کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ہزارہ صوبہ بننے مزید پڑھیں

پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سے اب تک 2 لاکھ 10 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا .چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سے اب تک 2 لاکھ 10 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے، اگلے مون سون کی مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں کا سپیل،پی ایچ اے راولپنڈی کے پارکوں،گرین بیلٹس،نرسریز میں پھول،پودوں کی نگہداشت کے لئے خصوصی اقدامات،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب میں شدید بارشوں کا الرٹ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے پارکوں اور گرین بیلٹس پر لگے ہوئے پودوں اور پھولوں کو شدید بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے بچاو کے مزید پڑھیں

سی ڈی اے اور چینی ماہرین کے اشتراک سے سوئفٹ واٹر ریسکیو تربیتی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایات پر سی ڈی اے کے ممبر فنانس طاہر نعیم نے سہہ روزہ بین الاقوامی چائنیز ماہرین کی ٹیم، بلیو اسکائی ریسکیو انٹرنیشنل کے تعاون سے اسلام مزید پڑھیں

راولپنڈی رنگ روڈ کے لیے جدید لینڈ یوز پلان اور کوریڈور ڈویلپمنٹ اسٹریٹیجی کی تیاری، آر ڈی اے اور ایم ایم پی میں معاہدہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سیکریٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ریٹائرڈ) نورالامین مینگل کی ہدایات پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے موٹ میکڈونلڈ پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کا مزید پڑھیں

عالمی برادری اسرائیل کو سفاکانہ جرائم پر جواب دہ بنائے،جارحیت کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں،پاکستان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے غزہ کے علاقے خان یونس میں نصر ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کو سفاکانہ جرائم پر جواب دہ بنائے اور اس کی بے لگام مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی ملک کا فخر ہیں ،سپین نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا فخر ہیں ،سپین نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے، دوہری شہریت کے معاملے پر سپین میں مزید پڑھیں

دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا ، این ڈی ایم اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ جبکہ ہیڈ ورکس کی ڈیزائن کردہ گنجائش 8 لاکھ کیوسک ہے،شدید سیلابی ریلے کے باعث ہیڈ ورکس کے مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، کابینہ ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات اور آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی کے رکن سید نوید قمر کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں کابینہ ڈویژن کے 2022.23 اور 2023.24کے آڈٹ اعتراضات مزید پڑھیں

نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن روانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد جدہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں بدھ کودفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت ملازمتوں کو ختم نہیں کرے گی بلکہ روزگار کے عالمی منظر نامے کو نمایاں طور پر نئی شکل دے گی،وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی)ملازمتوں کو ختم نہیں کرے گی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، ہاسٹل 5 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کے دورے کے دوران اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کے پراجیکٹ کو تیز کرنے، 126 کمروں پر مشتمل گیارہ منزلہ ہاسٹل کو پانچ ماہ میں مکمل کرنے، زیر تربیت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے سینٹ کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد

لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کے سینٹ کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دی۔ الیکشن ٹربیونل نے غیر ضروری اپیل مزید پڑھیں

نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر دریائوں میں غیر معمولی سیلابی صورتحال کے باعث24 گھنٹے کے لئے مکمل فعال ہے، این ڈی ایم اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر دریائے چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال کے باعث24 گھنٹے کے لئے مکمل فعال ہے،وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم مزید پڑھیں

سید نیئرحسین بخاری کی پارٹی تنظیموں کو سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ لگانے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری نے پارٹی تنظیموں کو سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ لگانے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ پارٹی تنظیمیں ملک بھر میں اور بلخصوص ،خیبر پختونخواہ اور پنجاب مزید پڑھیں