نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اور جمہوریہ آرمینیا کے وزیر خارجہ ارارات میرزویاں کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور جمہوریہ آرمینیا کے وزیر خارجہ ارارت میرزویاں کے درمیان ایک خوشگوار اور تعمیری ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور آرمینیا کے مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا کے ساتھ نہ صرف ثقافتی روابط کو فروغ دے گا بلکہ مشترکہ بدھ مت ورثے کے مقامات کو محفوظ بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ نہ صرف ثقافتی روابط کو فروغ دے گا بلکہ ٹیکسلا، تخت بھائی اور وادی سوات میں موجود مزید پڑھیں

دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کی شدت کا الرٹ جاری

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کےنیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کی شدت کا الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ دریائے چناب میں چنیوٹ برج پر بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےفتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی قومی اور پرائیویٹ کمرشل بینکوں کے اعلی عہدیداران سے اہم ملاقات

لاہور( کرائم رپورٹر)مالیاتی جرائم کے تدارک اور بینکوں کے ساتھ مؤثر روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایف آئی اے لاہور میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) مزید پڑھیں

ایف آئی اے ملتان زون ، انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ کمپوزٹ سرکل ملتان اور بہاولپور کی مشترکہ کارروائیوں میں دو انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

لندن میں میوزیکل شو کا جھانسہ دے کر انسانی اسمگلنگ اور فراڈ، خاتون گلوکارہ رضوانہ نے ایف آئی اے میں گروہ کے خلاف درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) لندن میں میوزیکل شو کروانے کا جھانسہ دے کر انسانی سمگلنگ اور لاکھوں روپے ہتھیانے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔گروہ میں موجود افراد جعلسازی سے مختلف نام تبدیل کر کے لوگوں کو پھنساتے ہیں مزید پڑھیں

ا نٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کروڈ ائیل 2019 کے ریٹ پر پہنچ گیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) ا نٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کروڈ ائیل 2019 کے ریٹ پر پہنچ گیا , 66.69 ڈالرپر بیرل ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے معمولی کمی کا امکان مزید پڑھیں

پارک ویو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سیلاب میں ڈوب گئی، اوورسیز پاکستانیوں کی کروڑوں کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ، مبینہ غیر قانونی این او سی پر سوالات اٹھنے لگے

لاہور (سٹاف رپورٹر )پارک ویو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی ایل ڈی اے اور دیگر پنجاب کے سرکاری افسران کی مبینہ ملی بھگت سے دیے گئے این او سی کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کے کروڑوں ڈوب گئے سیلاب انے کے باعث پارک مزید پڑھیں

نئی رجسٹرڈ کمپنیاں زائرین کے سفر ، رہائش، خوراک اور دیگرسہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں : سردار محمد یوسف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ایران، عراق اور شام کی زیارات کے مجاز 24 ’’زیارت گروپ آرگنائزرز ‘‘ (ZGOs)کو سرٹیفکیٹ تقسیم کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور میں جمعہ کے روز منعقدہ مزید پڑھیں

مزدوروں کے لیے خوشخبری میرج گرانٹ میں 2 لاکھ اور ڈیتھ گرانٹ میں 4 لاکھ روپے کا اضافہ، پاکستان ورکرز فیڈریشن نے حکومتی اقدام کو انقلابی فیصلہ قرار دے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان ورکرز فیڈریشن رجسٹرڈ کے مرکزی صدر شوکت علی انجم، سرپرست اعلی چوہدری محمد یاسین، مرکزی چئیرمین چوہدری عبدالرحمن آسی، مرکزی جزل سیکرٹری اسد محمود، فنانس سیکرٹری سید عطاء اللہ شاہ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی انورکمال مزید پڑھیں

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی سبز تبدیلی: وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کا ہانگ کانگ کنونشن پر مکمل عملدرآمد کا عزم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت شپ بریکنگ انڈسٹری کو ماحول دوست بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، اور ہانگ کانگ کنونشن (HKC) پر عملدرآمد کو یقینی مزید پڑھیں

آئی جی موٹروے پولیس بی اے ناصر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، قومی شاہراہوں پر کڑی نگرانی کی ہدایت

لاہور (کرائم رپورٹر )انسپکٹر جنرل (آئی جی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر کی زیر صدارت سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریجنل اور زونل کمانڈرز سمیت متعلقہ مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک مزید پڑھیں

تھانہ پیرودھائی ،شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں دوسرا شخص بھی گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ پیرودھائی نے ،شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں دوسرا شخص بھی گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ مزید پڑھیں

تھانہ سٹی، خاتون سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی نے ، خاتون سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا،متن مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر فری میڈیکل اینڈ بلڈڈونیشن کیمپ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )پٹرولنگ پولیس کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر فری میڈیکل اینڈ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ انچارج پٹرولنگ پوسٹ پٹرھال چکوال سب انسپکٹر یاسر عرفات کی جانب سے جشن عید میلاد مزید پڑھیں

عوام الناس کی صحت و سلامتی اولین ترجیح ہے، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے ضلع راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کا تفصیلی معائنہ کیا اور تجاوزات کے خلاف وسیع پیمانے پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس

پشاور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے ترجمان سی ایم ہائوس کے مطابق علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پنجاب میں سیلابی تباہ کاریاں باعث افسوس اور مزید پڑھیں

قومی ترقی کے سفر میں تمام سیاسی قوتوں کو مثبت وتعمیری کردار ادا کرنا ہوگا، سینیٹر ناصر بٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ قومی ترقی کے سفر میں تمام سیاسی قوتوں کو مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنا ہوگا، حکومت ملکی ترقی کے مزید پڑھیں