گلی محلوں میں تھیٹرز بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی کہ پڑھی لکھی یوتھ کوتھیٹرز میں پرموٹ کیا جائے، عظمی بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر )صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ گلی محلوں میں تھیٹرز بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، تھیٹر سے فحاشی کے مکمل خاتمہ تک چین نہیں بیٹھیں گے،پڑھی لکھی یوتھ کوتھیٹرز میں پرموٹ کیا مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کانووکیشن 2025 میں رجسٹریشن کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کانووکیشن 2025 میں شرکت کے خواہشمند فارغ التحصیل طلبہ کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق یونیورسٹی نے رجسٹریشن مزید پڑھیں

حالیہ سیلاب کے باعث 972 افراد جاں بحق، 1062 زخمی، 8481 گھر تباہ، 6509 مویشی مر گئے، این ڈی ایم اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این این ڈی ایم اے) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق موسلا دھار بارشوں اور طوفانی سیلاب نے ملک کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی، 26 جون سے اب مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے،فوری ریلیف کیلئے اپنے دستیاب وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے سب سے پہلے اپنے دستیاب ملکی وسائل کو بروئے کار لایا مزید پڑھیں

پاکستان کے استحکام کے خلاف سازشیں کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کو ذلت آمیز شکست دی جائے گی، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خبردار کیا کہ ملک کے امن اور خودمختاری کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی اندرونی یا غیر ملکی کوشش سے سختی سے نمٹا جائے گا، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ہنگامی عرب اسلامک سمٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے جہاں وہ اسرائیلی حملے کے خلاف ہنگامی عرب اسلامک سمٹ سے قبل وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کا ٹوبہ ٹیک سنگ،مل فتیانہ پل کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اتوار کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقے مل فتیانہ پل کا دورہ کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے سیلاب سے مزید پڑھیں

افراط زر میں مصنوعی اضافہ کے تدارک کیلئے انتظامی اقدامات کے ذریعےذخیرہ اندوزی پر قابو پایا جائیگا ، سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری نہیں ہونے دینگے، افراط زر میں مصنوعی اضافہ کے تدارک کیلئے انتظامی اقدامات کے ذریعےذخیرہ اندوزی پر قابو مزید پڑھیں

اہم کیس میں صنم جاوید سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر )لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس میں صنم جاوید سمیت دیگر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ایس پی فیصل سلیم ریجنل آفیسر تعینات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس پی فیصل سلیم کو پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن بطور ریجنل آفیسر تعینات کردیا گیا۔ ریجن آفس کے سٹاف نے ریجنل آفیسر کا پرجوش استقبال کیا۔ ریجنل آفیسر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور مزید پڑھیں

ایس پی راول سعد ارشد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس پی راول سعد ارشد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس پی راول نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق ایس پی راول سعد مزید پڑھیں

راولپنڈی: ناقص تفتیش اور چالان میں تاخیر پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا سخت نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری اور میرٹ پر تفتیش کی ہدایت

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا نے مقدمات کی تفتیش اور چالان مکمل نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام پولیس تفتیشی افسر اپنے اپنے مقدمات کی تفتیش اور چالان مزید پڑھیں

عمرے کی آڑ میں یورپ جانے کی کوشش ناکام، فیصل آباد ایئرپورٹ پر 4 مسافر آف لوڈ

فیصل آباد (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن فیصل آباد کی بڑی کارروائی کے دوران عمرہ ویزے پر سعودی عرب کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایف آئی اے نے فیصل آباد انٹرنیشنل مزید پڑھیں

ایف آئی اے لاہور زون کی انسانی سمگلرز کے خلاف کارروائیاں، دو خطرناک ملزمان گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر )ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور نے دو بڑی کارروائیوں کے دوران خطرناک ملزمان منظور مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ ملزم اجمل خان گرفتار

فیصل آباد( کرائم رپورٹر )ایف آئی اے فیصل آباد زون نے انسانی سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے متعدد مقدمات میں مطلوب بدنام زمانہ ملزم اجمل خان کو بہاولنگر سے گرفتار کر مزید پڑھیں

باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑے آپریشن، وزیر ریلوے کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں فتنۂ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیوں میں دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی اداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا آپریشن، چکری روڈ پر ایک پلازہ اور 6 دکانیں سیل، جی ٹی روڈ پر تجاوزات کا خاتمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھاہوا ہے۔ اس آپریشن میں چکری روڈ پر ایک پلازہ مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو جلد مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ترجمان پی ٹی اے کے مطابق رجسٹریشن کے بغیر فون استعمال کرنا، مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں چند مقامات پر مزید پڑھیں

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس فورس نےملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کارروائیوں میں 4کروڈ 80لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 210 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ہفتہ کوترجمان اے مزید پڑھیں