رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں سے اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم (آئی سی وائی ایف ) کی کابینہ کے ڈائریکٹر جنرل یونس سونمیز نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ملاقات میں آئی سی وائی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، سیلاب سے مالی سال 2026 کے لیے مجموعی قومی پیداوارمیں نمو کی شرح 3.25 تا 4.25 فیصد کی نچلی سطح کے قریب رہنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پربرقراررکھتے ہوئے کہاہے کہ مالی سال 2026 کی دوسری ششماہی میں مہنگائی 5 تا 7 فیصد کے ہدف سے اوپر جا سکتی مزید پڑھیں

اڈیالہ روڈ کے مسیحی شہریوں کا پولیس اور ہوٹل انتظامیہ کے خلاف پریس کانفرنس، شراب پرمٹ کے نام پر ظلم اور رشوت ستانی کے خلاف انصاف کی اپیل

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) اڈیالہ رود راولپنڈی کی رہائشیوں اقبال مسیح، جارج مسیح، فلپس مسیح و دیگر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسیحیوں کیلئے شراب پر مٹ بند کر کے پنجاب پولیس کو دیئے جائیں کیونکہ شراب پنجاب پولیس مزید پڑھیں

وزیر مملکت وجیہہ قمر سے اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم کے ڈائریکٹر جنرل یونس سونمیزکی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر سے پیر کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ذیلی ادارے اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم (آئی سی وائی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل یونس سونمیز نے مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی سے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ہلال احمر خیبرپختونخوا ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین کی ملاقات ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ہلال احمر خیبرپختونخوا ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین عمران وزیر نے گورنر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پیر کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان میں پولینڈ کی سرمایہ کاری قابل تعریف ہے،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا تفصیلی تخمینہ لگایا جا رہا ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان میں پولینڈ کی سرمایہ کاری قابل تعریف ہے،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا تفصیلی تخمینہ لگایا جا رہا ہے تاکہ ترقیاتی و دوطرفہ شراکت مزید پڑھیں

جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے، یہ نظام انصاف، مساوات، آزادی اور وقار کا وعدہ ہے،شازیہ مری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے، یہ نظام انصاف، مساوات، آزادی اور وقار کا وعدہ ہے۔ پیر کو عالمی یومِ جمہوریت کے مزید پڑھیں

چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے فلاحی کلینک اور لیبارٹری کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے فلاح انسانیت کے حوالے سے معروف سید زادہ فاؤنڈیشن کی جانب سے پشاور کے علاقے جو گیواڑہ میں فلاحی کلینک اور لیبارٹری کا افتتاح کر مزید پڑھیں

ایل ڈی اے غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف متحرک

لاہور (سٹاف رپورٹر )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک ہے ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا 11واں سپیل منگل سے شروع ہو گا ، پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر )مون سون بارشوں کا 11 واں سپیل کل بروز منگل سے شروع ہوگا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق16 سے19 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں

پنجاب میں ترقیاتی سکیموں کے لئے 134ارب روپے کے فنڈز کی منظوری

لاہور (سٹاف رپورٹر )پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 29 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کے لئے 134ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی اجلاس کی مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا صنعتی شہرشوژو میں پرتپاک استقبال، پاکستان اور چین کے شہروں کے درمیان تعلقات مضبوط ہونے سے معاشی اور صنعتی ترقی کو نئی سمتیں ملیں گی، کامران ٹیسوری

کراچی(سٹاف رپورٹر )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری چین کے صنعتی شہر شوژو پہنچے تو میئر شوژو، پاکستانی سفارتکار اور ان کی ٹیم نے ریلوے اسٹیشن پر ان کا پرتپاک استقبال کیااورخیرمقدمی بینرز کے ذریعے پاکستان اور چین کی دوستی کو مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے پنجاب میں مون سون بارشوں کے نئے سپیل کا الرٹ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے 11ویں سپیل کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے 16 سے 19 ستمبر کے درمیان دریاؤں کے بالائی کیچمنٹ علاقوں میں بارش کی پیش مزید پڑھیں

رجسٹریشن امتحان تمام غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کے لیے لازمی،مریضوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، پی ایم اینڈ ڈی سی وضاحت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی)نے غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کی رجسٹریشن سے متعلق اپنی قانونی پوزیشن اور سوشل میڈیا پر زیر بحث خدشات کی وضاحت کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس وقت مزید پڑھیں

تاجر برادری ملکی سرمایہ ہے،ٹیکس کے بغیر دنیا میں کوئی بھی ملک نہیں چلتا، ریجنل کمشنر ایف بی آر

سرگودھا (سٹاف رپورٹر )ریجنل کمشنر ایف بی آر سرگودھا عظمت محمود حیات رانجھا نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی سرمایہ ہے،ٹیکس کے بغیر دنیا میں کوئی بھی ملک نہیں چلتا،پاکستان میں ٹیکس دنیے والوں کو مراعات بھی دی جائے مزید پڑھیں

سی ڈی اے کا اسلام آباد سیکریٹریٹ میں نئی پارکنگ سہولت کا افتتاح، ملازمین اور شہریوں کیلئے دیرینہ مسئلے کا مستقل حل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر پاک سیکریٹریٹ میں نئی تعمیر شدہ پارکنگ کو سرکاری دفاتر کے ملازمین اور وزیٹرز کیلئے کھول دیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایم ڈی پاکستان بیت المال سینیٹر شاہین خالد بٹ کا سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ):پاکستان بیت المال (پی بی ایم)کے منیجنگ ڈائریکٹر سینیٹر کیپٹن(ر) شاہین خالد بٹ نے سیلاب زدگان کے لیے فوری امداد اور طویل مدتی بحالی کے لیے ادارے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ملک مزید پڑھیں

خواتین کی بدلتی گھریلو عادات، آن لائن کھانے کے رجحان سے طلاقوں اور صحت کے مسائل میں خطرناک اضافہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )بدلتی عادات اور طرز زندگی کے باعث پاکستان کی خواتین نے گھروں میں کھانا پکانا بند کر دیا زیادہ تر خواتین آن لائن کھانا منگواتی ہیں جس کے باعث زیادہ تر خواتین مختلف بیماریوں کا شکار مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 543 فیڈرز متاثر ہوئے، پاور ڈویژن

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 543 فیڈرز متاثر ہوئے، 309 فیڈر مکمل اور 226 جزوی طور پر بحال کر کے 18 لاکھ ایک ہزار 2 سو 25 متاثرہ صارفین میں مزید پڑھیں

پاکستان کے تیل و گیس ذخائر 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے خود کفالت کی راہ ہموار، درآمدی انحصار کم کرنے کا عزم .

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت ہیں۔پاکستان کے پاس 1,234 ملین بیرل تیل کے ذخائر موجود ہیں۔ تیل کی بروقت ایکسپلوریشن سے معاشی اہمیت محفوظ، بیرونی انحصار کم مزید پڑھیں