وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا نان-فارمل ایجوکیشن سکولوں کی بہتری کے لیے خصوصی مہم کا آغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے نان-فارمل ایجوکیشن (این ایف ای) سکولوں کی بہتری کے لیے ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد ان بچوں، نوجوانوں اور بڑوں کو تعلیم دینا مزید پڑھیں

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی منتیں کرتے رہے،خواجہ آصف

حالیہ پاک بھارت جنگ میں اللہ کی مدد سے پاکستان نے عظیم کامیابی حاصل کی. وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(سٹاف رپورٹر )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت جنگ میں اللہ کی مدد سے پاکستان نے عظیم کامیابی حاصل کی، ہماری پوری قوم “بنیانِ مرصوص”سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنی ہوئی تھی، ہمارے بہادر جوانوں کا مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہائی کمشنر نے سیلاب اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے جمعہ کو ملاقات کی ۔ ایرانی سفیر نے پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس مزید پڑھیں

مہنگا آٹا، سستی روٹی ناممکن، 10 دن میں مسائل نہ حل ہوئے تو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی.مرکزی تنظیم تاجران کے صدر کاشف چوہدری

اسلام آبا د(ًسٹاف رپورٹر )مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ مہنگا آٹا خرید کر سستی روٹی کیسے دی جا سکتی ہے، تندور پر روٹی کی قیمت مقرر کی جاتی ہے مگر آٹا ملز مالکان مزید پڑھیں

ڈی جی پی ایچ اے کی ہدایات،پارکوں،گرین بیلٹس پر سجاوٹ،نگہداشت کا کام جاری،

راولپنڈی (ًسٹاف رپورٹر )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کیش لیس اکانومی کے فروغ کیلئے سی ڈی اے کی جامع حکمت عملی تیار، یونیفائیڈ کیو آر کوڈ نظام متعارف کرایا جائے گا

اسلام آباد (ًسٹاف رپورٹر )اسلام آباد شہر میں کیش لیس اکانومی کے فروغ کیلئے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کا پاک سیکریٹریٹ میں نئی پارکنگ ایریا کا دورہ، اسلام آباد میں پارکنگ کے مسائل کے مستقل حل کے لیے اقدامات

اسلام آباد (ًسٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز پاک سیکریٹریٹ میں نئی تعمیر شدہ پارکنگ ایریا کا دورہ کیا۔ اس منصوبے کا مقصد وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

راولپنڈی ختم نبوت کانفرنس کے لیے لیاقت باغ میں سخت سکیورٹی، مکمل ٹریفک انتظامات برقرار، 225 سے زائد اہلکار تعینات

راولپنڈی (ًکرائم رپورٹر )راولپنڈی ٹریفک پولیس نے لیاقت باغ میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس کے حوالے سے مکمل ٹریفک انتظامات کر لیے ہیں۔ ٹریفک کی بلا رکاوٹ روانی اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 225 سے زائد افسران مزید پڑھیں

تھانہ گنجمنڈی ، 7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار۔

راولپنڈی (ًکرائم رپورٹر )تھانہ گنجمنڈی نے ، 7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا. مدعی مقدمہ کے مزید پڑھیں

تھانہ پیرودھائی ،قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار

راولپنڈی (ًکرائم رپورٹر )تھانہ پیرودھائی نے ،قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار،اشتہاری مجرمہ نے ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری کو قتل جبکہ خاتون کو زخمی کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی مزید پڑھیں

غیر ملکی سفارتکاروں اور خارجہ مشنز کے نمائندوں کا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ

اسلام آباد (ًسٹاف رپورٹر )غیر ملکی سفارتکاروں اور خارجہ مشنز کے نمائندوں نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں ملک میں حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی کارروائیوں کے حوالے سے تفصیلی مزید پڑھیں

دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر)پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کے مطابق دریائے راوی ستلج اور چناب میں شدید سیلابی صورتحال مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی اور ایس ای سی پی کی کامیاب حکمت عملی کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری ترقی کا نیا دور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی موثر حکمت عملیوں اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی کاوشوں سے پاکستان کاروباری وسعت اور سرمایہ کاری کے نئے دور میں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، عظمی بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے،ہیلی کاپٹر سے امداد پہنچانے کا کام شروع ہو گیا ہے،سیلاب پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

بارشوں کی شدت میں کمی سے دریاوں کا بہاو کم ہو چکا ہے،پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر)مون سون بارشوں کی شدت میں کمی سے دریاوں کے بہاو میں کمی واقع ہو چکی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریاوں کے بالائی علاقوں میں بھی بارشوں کا سلسلہ رک چکا ہے۔ڈی جی پی مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان کااکالزئی یارو میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اکالزئی یارو میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سی ٹی ڈی نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کی بقا اور ترقی قائداعظم کے اصولوں پر عمل میں مضمر ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اور ترقی قائداعظم کے اصولوں پر عمل میں مضمر ہے، بابائے قوم کے افکار ایمان، اتحاد اور تنظیم کے بغیرمنزل حاصل نہیں ہو سکتی ۔ جمعرات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ نمبر 8 کی خالی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ نمبر 8 کی خالی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حافظ حسین احمد کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی شیڈول مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال اور صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے مابین اہم ورچوئل اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال اور صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے مابین ایک اہم ورچوئل اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں صحت کی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے درپیش مزید پڑھیں