راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 33 ویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 33 ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے مزید پڑھیں

تھانہ بنی ، چائے(پتی) بنانے والی کمپنی کے ڈسٹریبیوشن آفس سے رقم چرانے والا شخص گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ بنی نے ، چائے(پتی) بنانے والی کمپنی کے ڈسٹریبیوشن آفس سے رقم چرانے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 8 لاکھ 50 ہزار روپے اور کٹر برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے مزید پڑھیں

ملک بھر میں 23 سے 30 اگست کے دوران شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری – این ڈی ایم اے کی عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) نے 23 سے 30 اگست تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا سپیل اور دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں: چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ بارشوں کا نیا سپیل 22 سے 24 اگست تک جاری رہے گا جبکہ دریائے ستلج میں اونچے درجے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شہریوں کے تحفظ اور مؤثر منصوبہ بندی کیلئے “پاک آئی ڈی” ایپ اور ڈور ٹو ڈور سروے کے آغاز کا فیصلہ، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد کے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے بہترین اقدامات کیلئے ڈور ٹو ڈور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جدید سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے قیام کے لیے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں صفائی ستھرائی کے بہترین نظام اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے مزید پڑھیں

ایم ڈی واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ڈینگی پر قابو پانے کے ویژن کے مطابق واسا راولپنڈی میں ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے دورے کے دوران عالمی شہرت یافتہ جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی بنگلہ دیشی مشیر صنعت سے ملاقات، صنعتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جمعرات کو ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے مشیر برائے صنعت، عادل الرحمٰن خان سے ملاقات کی۔ جمعرات کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ صنعتی تعاون، سرمایہ کاری مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے ساہیوال، ڈی جی خان میں ضمنی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے ضمنی انتخابات کے لئے پارٹی امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں جمعرات کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے این اے۔143 ساہیوال 3 مزید پڑھیں

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1550 فٹ تک پہنچ گئی،مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم

ہری پور(سٹاف رپورٹر)تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1550 فٹ ہونے کے بعد مزید ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو گئی،تربیلا ڈیم حکام کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1550 فٹ ہو گئی جس کے بعد ڈیم میں پانی مزید پڑھیں

پاک چین وزراءخارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور، سی پیک 2.0، تجارتی و اقتصادی تعلقات، کثیرالجہتی تعاون، عوامی روابط جیسے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کےنائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ژی کے درمیان وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور اسلام آباد منعقد ہوا۔جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین دوطرفہ اہم علاقائی اور عالمی امور پر مکمل ہم آہنگی اور اتفاق رائے رکھتے ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دوطرفہ اہم علاقائی اور عالمی امور پر مکمل ہم آہنگی اور اتفاق رائے رکھتے ہیں، ہمارا مقصد دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میکئیے پیسارسکی کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میکئیے پیسارسکی نے جمعرات کو یہاں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور پولینڈ میں مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے،گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کے بعد اب سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہے،اوورسیز پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے،دہشت گرد مذاکرات سے انکاری، مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو کم سے کم انسانی عمل دخل کا حامل بنا کر مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جائے گا،وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) کو کم سے کم انسانی عمل دخل کا حامل بنا کر مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جائے گا۔اس اقدام مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات،انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کے حوالے سے اشتراک کار پر تبادلہ خیال کیا گیا ،قائم مزید پڑھیں

ایمپاور ویمن میڈیا و ویونگ پیپل ٹو گرو فاؤنڈیشن کی جانب سے صحافیوں کے لیے مذہب و عقیدے کی آزادی پر ایک روزہ تربیتی پروگرام

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ایمپاور ویمن میڈیا اینڈ ویونگ پیپل ٹو گرو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایمپاور ویمن میڈیا اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سے این پی سی میں صحافیوں کے لیے مذہب اور عقیدے کی آزادی پرایک روزہ تربیت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی امریکی ناظم الامور نیتھلی اے بیکر سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج امریکی سفارتخانے میں امریکہ کی ناظم الامور (Charge d’Affaires) مس نیتھلی اے بیکر (Natalie A. Baker) سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاک–امریکہ تعلقات کے فروغ، ریلوے کے شعبے مزید پڑھیں

کراچی و حیدرآباد میں شدید بارش کا امکان، شہریوں کو سیلاب سے بچاؤ کی ہدایات جاری

کراچی (سٹاف رپورٹر)سندھ بھر میں 24 تا 28 اگست تک شدید بارش کا ایک موسمی نظام متوقع ہے جس کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں تیز اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ خاص طور پر مزید پڑھیں