وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز جنید انور چوہدری کا کراچی بندرگاہوں اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے پیشگی اقدامات کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز جنید انور چوہدری نے کراچی کی بندرگاہوں پر بارشوں کے بعد ہونے والی صفائی مہم کو مستقل بنیادوں پر روکنے کے لیے پیشگی اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے متحرک، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا بڑے شہروں کے واسا افسران سے رابطہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے پیش نظر حکومتِ پنجاب نے ہنگامی اقدامات اٹھاتے ہوئے واسا اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ بلال مزید پڑھیں

سول ڈیفنس پنجاب کو فائر سیکیورٹی پر جرمانے کا اختیار، 4 ہزار مزید رضاکاروں کی بھرتی اور تنخواہوں میں دوگنا اضافہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے محکمہ سول ڈیفنس کو ترجیحی بنیادوں پر توسیع دینے اور فعال کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد سول ڈیفنس پنجاب اب ہوٹلوں، مارکیز اور فیکٹریوں مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے الیکٹرک اور میڑو بسوں کے روٹس و سٹاپز کی گوگل میپس پر مکمل معلومات کے لئے سرکاری موبائل ایپلیکیشن “سی ڈی اے موبائل ایپ” کا اجراء کردیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد میں میٹرو و فیڈر الیکٹرک بسوں کی معلومات اور تفصیلات گوگل میپ پر فراہم مزید پڑھیں

پاکستان کا ثقافتی اور تکنیکی ورثہ عالمی سطح پر روشناس کروانے کیلئے اس طرح کی نمائندگی نہایت اہم ہے.مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے شہر اوساکا میں منعقدہ ورلڈ ایکسپو 2025 میں شرکت کی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو عالمی نمائش کے مقاصد، سرگرمیوں اور مزید پڑھیں

راولپنڈی، ایس ایس سی پارٹ ون میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے سالانہ امتحانات 2025 میں 9 ویں کلاس میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں ایکیمی ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں راولپنڈی مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے۔ ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ ایمبسیڈر اسد عالم مزید پڑھیں

ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا تھانہ ویسٹریج/نصیر آباد کے علاقہ میں 28 صفر المظفر کے جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا تھانہ ویسٹریج/نصیر آباد کے علاقہ میں 28 صفر المظفر کے جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، دیگر سئنیر افسران بھی ہمراہ تھے،ایس پی پوٹھوہار نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا حالیہ سیلابی صورتحال پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ اجلاس، امدادی کاروائیوں اور متاثرہ لوگوں کی بحالی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سرکٹ ہائوس مانسہرہ میں اپنی ضلعی ٹیم کے ہمراہ ضلعی انتظامیہ سے حالیہ سیلابی صورتحال پر اجلاس میں تفصیلی بات چیت کی۔ اجلاس میں انتظامیہ سے امدادی مزید پڑھیں

معرکہ حق کے بعد اب معرکہ ترقی میں کامیابی حاصل کر نی ہے، پاکستان کو 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی اکانومی بنائیں گے ،ملکی ترقی میں انجینئرز کا بہت اہم کردا رہے، احسن اقبال

لاہور (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدات احسن اقبال نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد اب معرکہ ترقی میں کامیابی حاصل کر نی ہے، نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، پاکستان کو 2035 تک مزید پڑھیں

وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کا بنگلہ دیشی مشیر برائے تجارت ایس کے بشیرالدین کے ہمراہ چٹاگانگ کا دورہ، کاروباری برادری سے ملاقاتیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان اور بنگلہ دیش کے مشیر برائے تجارت ایس کے بشیر الدین ایک روزہ سرکاری دورے پر چٹاگانگ پہنچے، جہاں ضلعی انتظامیہ اور شاہ امانت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کے لیے 100 ٹن امدادی سامان پر مشتمل 19 ویں کھیپ غزہ کے لیے روانہ، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیرِاعظم کی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور این ڈی ایم اے اور الخدمت فائونڈیشن کے تعاون سے ہفتہ کے روز غزہ کے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل سرمایہ کاری سستی، برق رفتار اور زیادہ شفافیت کی حامل ہے، ملک کے 10 تا 15 فیصد افراد ڈیجیٹل کاروبار سے منسلک ہیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل سرمایہ کاری سستی، برق رفتار اور زیادہ شفافیت کی حامل ہے، ملک کے 10 تا 15 فیصد افراد ڈیجیٹل کاروبار سے منسلک ہیں، مستقبل میں ڈیجیٹل مزید پڑھیں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی تھانہ کلر سیداں میں میٹنگ اور پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی اور چوک پنڈوری کا دورہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی تھانہ کلر سیداں میں میٹنگ اور پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی اور چوک پنڈوری کا دورہ، میٹنگ میں ایس ڈی پی او کہوٹہ، ایس ایچ اوز کہوٹہ سرکل اور مزید پڑھیں

قاسم محمود مغل سی ای او پوٹھوہار ڈسٹری بیوٹر کی جانب سے فری ادویات کی فراہمی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) پٹرولنگ پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی محمد عرفان بٹ کی زیرسربراہی پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاؤن پر ہیلتھ کلینک کا آغاز کیا گیا جس میں محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ملک عثمان مزید پڑھیں

کراچی میں را کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، بدین میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی (سٹاف رپورٹر ) پاکستان کے تفتیشی اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

مالی سال 2025-26 کے لیے آر ڈی اے کے 3953 ملین روپے بجٹ کو حتمی شکل دے دی گئی۔

راولپنٍدی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مالی سال 2025-26 کے لیے 3953 ملین روپے کا سالانہ بجٹ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فنانس سب کمیٹی، جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے کی، نے مزید پڑھیں

یو ایس اپیرل لاہور میں موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار، ایم او یو پر دستخط اور شجر کاری مہم میں تعاون کا اعلان

لاہور (کرائم رپورٹر )یو ایس اپیرل لاہور میں موٹروے پولیس کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سے متعلق ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی آئی جی موٹروے پولیس عمران شاہد اور ایس پی شہباز عالم نے خصوصی مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے بلڈ ڈونیشن اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) پٹرولنگ پولیس کی جانب سے پٹرولنگ پوسٹ اکھوڑی پر بلڈ ڈونیشن کیمپ اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا اور ڈی ایس پی پٹرولنگ فیاض الحق نے مزید پڑھیں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی تھانہ کلر سیداں میں میٹنگ اور پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی اور چوک پنڈوری کا دورہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی تھانہ کلر سیداں میں میٹنگ اور پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی اور چوک پنڈوری کا دورہ ، میٹنگ میں ایس ڈی پی او کہوٹہ، ایس ایچ اوز کہوٹہ سرکل مزید پڑھیں