سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائے گی .رانا مشہود احمد خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو آن لائن مصنوعی ذہانت، ای کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ’’پاک۔ترکیہ تعلقات کا ہفتہ ‘‘30اکتوبر سے منایا جائے گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ پاکستان نے اپنی اپنی حکومتوں کی ہدایات پر30اکتوبر تا5نومبر تک’’پاک۔ترکیہ تعلقات کا ہفتہ ‘‘منانے کا اعلان کیاہے۔ اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی، ثقافتی مزید پڑھیں

پاکستان کی عسکری و سفارتی حکمت عملی نے عالمی سطح پر ملک کا وقار بلند کر دیا،عالمی نشریاتی ادارہ سی این این کا اعتراف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )عالمی نشریاتی ادار ہ سی این این نے اعتراف کیاہے کہ پاکستان کی عسکری و سفارتی حکمت عملی نے عالمی سطح پر ملک کا وقار بلند کر دیا،پاکستان کی مثبت حکومتی اور عسکری سفارتکاری نے خطہ مزید پڑھیں

ہمدردی کے ساتھ خدمت طاقت کی سب سے بہترین صورت ہے.سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے جنیوا میں منعقدہ 151 ویں انٹرپارلیمنٹری یونین (آئی پی یو) اسمبلی کے دوران خواتین اراکین پارلیمان کے فورم میں ’’قیادت میں تبدیلی: مزید پڑھیں

پاکستان ادارہ شماریات کاعالمی یوم شماریات کے موقع پر جدید ویب سائٹ اور متحرک ڈیٹا ڈیش بورڈز کا باضابطہ افتتاح

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان ادارہ شماریات نے عالمی یوم شماریات 2025 کے موقع پر اپنی نئی، جدید ویب سائٹ اور متحرک ڈیٹا ڈیش بورڈز کا باضابطہ افتتاح کیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال افتتاحی تقریب کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیر کو بلاول ہائوس کراچی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور امن و امان کی مجموعی صورتحال مزید پڑھیں

تین روزہ پاکستان حج عمرہ نمائش 2025 کے لئے شراکت داروں اور شہریوں کو شرکت کی دعوت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر آفتاب الرحمان رانا نے تین روزہ پاکستان حج عمرہ نمائش 2025 کے لئے شراکت داروں اور شہریوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ پیر کو جاری ویڈیو مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر قتل کے مقدمے میں نامزد؛ ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب ، بلیوولڈسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی ایما پر سہال اڈہ پر کروڑوں روپے مالیت کی 22 سو کنال ز مین کے تنازعہ پر فائرنگ اور تشدد مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود مزید پڑھیں

آبی تحفظ اور ماحولیاتی تبدیلی ، پاکستان کے پانی کے مستقبل کی مضبوط بنیاد،56 ارب روپے کے دو بڑے منصوبے منظور، پائیدار ترقی کی نئی سمت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومتِ پاکستان نے آبی تحفظ اور ماحولیاتی تبدیلی کے فروغ کے لیے 56 ارب روپے مالیت کے دو بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، جو ملک کے پانی کے تحفظ، زرعی پیداوار میں اضافے اور پائیدار مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کا اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلامی ممالک کی تنظیم رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد، باہمی تعاون اور مذہبی ہم آہنگی موجودہ عالمی حالات میں سب مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کی زمین کے تنازع پر بلو ورلڈ سٹی کے مالک نعیم اعجاز اور افغانی گارڈز کی فائرنگ، ایک شخص قتل، دو زخمی، مظاہرین نے مرکزی شاہراہ بلاک کر کے گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر) کروڑوں روپے کی زمین کا تنازع پر بلو ورلڈ سٹی کے مالک نعیم اعجاز نے افغانی گارڈز کے ہمراہ اند فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل جبکہ 2 افراد کو زخمی کر دیا ۔رکن پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

نیب نے کوہستان 40 ارب کرپشن کیس کے مرکزی ملزم قیصر اقبال اور اہلیہ کو گرفتار کر لیا، سونا، کرنسی، قیمتی گاڑیاں اور جائیدادیں برآمد

پشاور ( بیورو رپورٹ ) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے ملک کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک، کوہستان 40 ارب روپے کرپشن کیس کے مرکزی ملزم قیصر اقبال کو اہلیہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) میں چین روانہ ہونے والے ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے پہلے بیج کے طلباء کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) میں ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے تحت چین روانہ ہونے والے 23 طلباء کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ یہ تقریب چین کے ساتھ نیوٹیک کے بین الاقوامی تعلیمی تعاون مزید پڑھیں

سانحہ کارساز ملکی تاریخ کے عظیم سانحات میں سے ایک ہے. چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

کراچی (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کراچی میں سانحہ کارساز کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج 18 اکتوبر ہے اور ہم بینظیر بھٹو کے قافلے میں شہید ہونے والے مزید پڑھیں

18 اکتوبر جمہوریت کے پروانوں کا دن ہے .شازیہ مری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر جمہوریت کے پروانوں کا دن ہے سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،سی بی ڈی پراجیکٹ،روڈا ،نوازشریف آئی ٹی سٹی پر پیشرفت کا جائزہ لیا

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا،جس میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ،راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور نواز شریف آئی ٹی سٹی پر پیشرفت کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے فیوچر پراجیکٹس کی جلد تکمیل کی ضرورت مزید پڑھیں

اوگرا کی سالونٹ آئل کی نگرانی سے متعلق اپنے قانونی اختیارات کی وضاحت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں سالونٹ مکسنگ کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی اپنے قانونی اختیارات کے دائرے میں رہتے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری وسائل کی فراہمی ترجیح ہے .وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری وسائل کی فراہمی ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کووزارت داخلہ میں بلٹ پروف مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ ، میگا پراجیکٹ پر تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا اور میگا پراجیکٹ پر تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ترقیاتی کاموں کے معیار اور رفتار کا معائنہ مزید پڑھیں