ایڈیشنل ڈی جی آر ڈی اے نے پی ایس ایم جی کورس کے افسران کو بریفنگ دی

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر)پبلک سیکٹر مینجمنٹ اینڈ گورننس ٹریننگ کورس کے حوالے سے افسران نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا، جس کا مقصد اتھارٹی کے عملی امور کا مشاہدہ کرنا تھا۔ یہ تربیتی کورس پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ مزید پڑھیں

مزدور یونین ہمیشہ ڈائیلاگ کی سیاست پریقین رکھتی ہے اورہماری اس پالیسی کو کمزوری نہ سمجھاجائے۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)سی بی اے کمیٹی ڈی ایم اے ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام سی ڈی اے مزدور یونین کے قائدین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

پاکستان سنگل ونڈو نے NextTech انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی میں تربیت فراہم

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے اپنے CSR پروگرام کے تحت پہلا NextTech انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا۔ اختتامی تقریب پی ایس ڈبلیو کے ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔یہ چھ ہفتے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 30 مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ شہر کو فری وائی فائی سٹی بنانے کی تیاریاں

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے وژن اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کے شہریوں کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رین واٹر ہارویسٹنگ اور شجر کاری مہم کے اہم فیصلے — چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود گوندل، ممبر انوائرنمنٹ اسفند یار بلوچ، ممبر پلاننگ و ڈیزائن خالد حفیظ، مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر کا ٹریفک کی روانی اور حادثات کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی ضلع بھر میں ٹریفک کی بلا رکاوٹ روانی،لاء انفورسمنٹ اور ٹریفک حادثات کے سد باب کے حوالے سے پر عزم، تمام ٹریفک سرکل و سیکٹر انچارجز سمیت ٹریفک سٹاف کو ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم جاری .سی ٹی او فرحان اسلم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے احکامات پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم جاری۔ ٹریفک سائن ہمارے محافظ ہیں انکو سمجھ کر ان کی پابندی محفوظ سفر مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا ٹیکسلا کا دورہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا ٹیکسلا کا دورہ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے تھانہ ٹیکسلا اور سیف سٹی ٹیکسلا کا دورہ کیا، تھانہ ٹیکسلامیں میٹنگ،میٹنگ میں ایس ایچ اوزٹیکسلا سرکل اور دیگر افسران کی شرکت، مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کو جاذبِ نظر اور سرسبز بنانے کے لئے سرگرم عمل،

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کیلئے شہر کی اہم شاہراہوں کی گرین بیلٹس کی سجاوٹ اور ہارٹیکلچر کا کام جاری ہے، راولپنڈی شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا کراچی کا دورہ، میئر مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پانی و فضلہ جاتی نظم و نسق منصوبوں کا جائزہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے آج کراچی کا دورہ کیا اور میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی دورے کے دوران وفاقی وزیر اور میئر نے ٹی پی-III مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، نان کسٹم گاڑی اور فینس چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق ایم-2 ساؤتھ پر فینس چوری کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ فینس بھی برآمد ہوئی جسے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر سخت سیکیورٹی، جعلی دستاویزات اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات پر تمام ایئرپورٹس پر مسافروں کی سخت اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے 3.1 ملین سے زائد مسافروں کی مزید پڑھیں

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی دستاویزات پر یونان جانے والا مسافر آف لوڈ

سیالکوٹ(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران ایک مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا ایف آئی اے حکام کے مطابق، مزید پڑھیں

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی ترقیات پر فوری کارروائی کی ہدایت۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ر) نورالامین مینگل کی ہدایت پر، ڈپٹی سیکرٹری ہاؤسنگ عظیم اعوان نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا، جہاں یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں نامکمل اور غیر قانونی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی او آئی سی وزرائے خارجہ کی 21ویں غیر معمولی نشست کے موقع پر بنگلہ دیشی مشیرامور خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے او آئی سی وزرائے خارجہ کی 21ویں غیر معمولی نشست کے موقع پر بنگلہ دیش کے مشیرامور خارجہ محمد توحید حسین سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے پیر کوسماجی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر ملائیشین وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے 21 ویں غیر معمولی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حاجی حسن سے ملاقات کی۔وزیر خارجہ نے پیر کو مزید پڑھیں

بھارت نے سیلاب سے متعلق انتباہ سندھ طاس کمیشن کی بجائے سفارتی ذرائع سے پاکستان پہنچایا ہے، بھارت سندھ طاس معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل طور پر عملدرآمد کرے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر):ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کو بھارت نے سیلاب سے متعلق انتباہ سندھ طاس کمیشن کی بجائے سفارتی ذرائع کے ذریعے پاکستان کو پہنچائےہیں، بھارت پر لازم ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی تمام شقوں پر مزید پڑھیں

نیپرا میں ٹائم آف یوز ٹیرف اور نیٹ میٹرنگ، منی و مائیکرو آف گرڈ پر مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیپرا میں ٹائم آف یوز ٹیرف اور نیٹ میٹرنگ، منی و مائیکرو آف گرڈ پر مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سولر انرجی اور آف گرڈ سلوشنز پر غور کیا گیا۔ نیپرا اعلامیہ کے مطابق اجلاس کا افتتاح مزید پڑھیں

میڈیکل ڈیوائسز کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن نے کاروباری آسانی فراہم کی ہے ، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میڈیکل ڈیوائسز کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن نے کاروباری آسانی فراہم کی ہے ،میڈیکل ڈیوائسز کے ریگولیٹری نظام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے میں نمایاں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ربیع الاول کی آمد کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد ، سال 1447 ہجری کو حضور اکرم ﷺ کے1500ویں ولادتِ باسعادت کے طور پر منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ربیع الاول کی آمد کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے سال 1447 ہجری کو حضور مزید پڑھیں