ایف آئی اے کشمیری پناہ گزینوں کی زمین کے اسکینڈل میں بااثر ریونیو افسر ندیم برتھ کو گرفتار کرنے میں ناکام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) ایف آئی اے نے وزارت امور کشمیر کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے جہلم میں کشمیری پناگزینوں کے لیے مختص پلاٹوں کی غیر الاٹمنٹ اور ریکارڈ میں میں رد و بدل کے مقد مہ مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، رین ایمرجنسی نافذ کر دی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) مون سون بارشوں کا معاملہ, جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری, واسا راولپنڈی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی, بارشوں کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 راولپنڈی الرٹ, ریسکیو اہلکار نالہ لئی کے مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایس پی کو نوٹس، 23 جولائی کو عدالت طلب

پشاور (سٹاف رپورٹر )پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایس پی کو 23 جولائی کو طلب کر لیا پشاور کی عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی ملاقات

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ نے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

بلوچستان واقعہ،مقتولین کاکوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا،سرفراز بگٹی

کو ئٹہ (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل ہونے والا جوڑے کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، خاتون پہلے سے شادی شدہ تھی اور اس کے بچے بھی ہیں تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے جعلی واٹس ایپ پیغامات پر وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے جعلی واٹس ایپ پیغامات پر وارننگ جاری کر دی واٹس ایپ کے آفیشل لوگو کا استعمال کرکے دھوکہ دہی کا انکشاف، پی ٹی اے نے جعلی مزید پڑھیں

پاکستان نے سرمایہ کاری کیلئے ماحول کو مزید سازگار بنایا ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سطح سیاسی فورم (HLPF) کے جنرل مباحثے میں نائب وزیرِاعظم، وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار کا خطاب، نائب وزیرِاعظم نے کہا 2030 تک صرف پانچ سال باقی ہیں، اور اس وقت صرف مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کےتانےبانےبھارت سےملتےہیں، کالعدم بی ایل اے بھارت کی سپانسردہشت گرد تنظیم ہے۔وفاقی وزیرپارلیمانی امور طارق فضل چودھری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرپارلیمانی امورطارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی اداروں میں بلوچستان کےکوٹےمیں اضافہ کیا گیا ہے ، سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمتوں میں اسلام آباد مزید پڑھیں

ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ کا عبدالحکیم اور ساہیوال ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ،

ملتان (سٹاف رپورٹر )وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی سخت ہدایت پے، ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ کا عبدالحکیم اور ساہیوال ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ، واش رومز اور اسٹیشن کی صفائی پر سخت ہدایات جاری کر مزید پڑھیں

تمام نئے سیکٹرز میں جدید اور خوبصورت لائٹس اور روڈ انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں . چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت مون سون شجرکاری مہم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت مون سون شجرکاری مہم سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد آئندہ قومی شجرکاری مہم کے لیے مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا یونیورسٹی ٹاؤن کے سروس روڈ پر تجاوزات مسمار ، روڈ کلیئر، غیر مجاز مارکیٹ اور مارکیٹنگ آفس کو سر بمہر ۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آرڈی اے نے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ آپریشن میں آر ڈی اے نے یونیورسٹی ٹاؤن کی سروس مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی کی نرسریز، مختلف اقسام کے پھول پودوں کی فزائش،سرسبز ماحول کے فروغ میں معاون۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب، خوبصورت بنانے اور شجرکاری کے فروغ کے لئے سرگرمِ عمل ہے،شہر بھر میں بیوٹیفیکیشن کے مختلف منصوبوں پر کام کے ساتھ ساتھ ڈی جی پی ایچ اے مزید پڑھیں

فیصل آباد: خیام کنارہ ریسٹورنٹ میں دوستی نہ کرنے پر فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی، دو ملزمان گرفتار تفتیش جاری

فیصل آ باد(سپیشل رپورٹر)فیصل آ باد تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ کنال روڈ پر دوستی نہ کرنے پر خیام کنارہ ہوٹل کے ملازم نے ساتھی ملازمین لڑکیوں پر فائرنگ کر کے ایک کو قتل دوسری کو زخمی کر دیا مزید پڑھیں

کینیڈاکی معروف سماجی شخصیت قاسم حنیف عباسی کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)کینیڈاکی معروف سماجی شخصیت قاسم حنیف عباسی کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔شادی کی تقریب مری کے علاقہ علیوٹ کے مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں جڑواں شہروں کی معروف شخصیات نے بھی شرکت مزید پڑھیں

سی ڈی اے اپنی غیر ذمہ دارانہ پالیسیوں باعث کاروباری طبقے کا اعتماد کھو چکا ہے

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر) صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ آکشن کی ناکامی سی ڈی اے کی غیر شفاف، متضاد اور غیر ذمہ دارانہ پالیسیوں کے خلاف بزنس کمیونٹی کا واضح ریفرنڈم مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ امیگریشن کرپشن میں ملوث ایف ائی اے کے 60 افسران کے خلاف کاروائی 20 فارغ

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر)اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرپشن‘ بدانتظامی سمیت دیگر الزامات پر ایف آئی اے امیگریشن میں تعینات افسران اور اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے نے 60 افسران و اہلکارون کے خلاف مزید پڑھیں

ایف جی ای ایچ اے نے جی-13، ایف-14 اور ایف-15 میں اہم رہائشی منصوبوں کو ترجیح دی؛ تعمیرات ستمبر 2025 میں شروع ہوں گی ڈی جی ظفر اقبال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) آج مورخہ 17 جولائی 2025 کو فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) میں ڈائریکٹر جنرل کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں چیف انجینئر، ڈائریکٹر ایڈمن، ڈائریکٹر سٹاف، مزید پڑھیں

چکوال میں کلاؤڈ برسٹ ہونے سے 423 ملی میٹر طوفانی بارش ریکارڈ

چوآہ سیدن شاہ(سٹی رپورٹر)ضلع چکوال میں کلاؤڈ برسٹ ہونے سے ریکارڈ 423 ملی میٹر طوفانی بارش سے جہاں متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو گئے وہیں چوآہ سیدن شاہ کے مرکزی نالے کے باعث شدید بارشوں کے باوجود مزید پڑھیں