اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول کرلی

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت میں پاک افواج کے شہداء کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے والے 2 زخمیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان اسپتال میں زیرِ علاج مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کل سے 19مئی تک درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر .پی ڈی ایم اے

لاہور(سٹٍاف رپورٹر)پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کل سے 19مئی تک درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، پی ڈی ایم اے نے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا سی ایم ایچ لاہور کا دورہ مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی عیادت

لاہور(سٹٍاف رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا سی ایم ایچ لاہور کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی عیادت مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(سٹٍاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئےکوئٹہ ایرپورٹ پہنچنے پر ایم این اےمولانا عبدالغفور حیدری ، سینیٹر مولانا عبدالواسع،اراکین بلوچستان اسمبلی اصغر ترین، زابد ریکی اور دیگر نے مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کا معرکہ حق کے دوران آپریشن ’’بنیان مرصوص ‘‘کی فرنٹ لائن پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)وزیرِاعظم شہباز شریف کا معرکہ حق کے دوران آپریشن ’’بنیان مرصوص ‘‘کی فرنٹ لائن پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے معرکہ حق کے دوران آپریشن مزید پڑھیں

پاکستان اور جاپان کے درمیان اقتصادی و سماجی ترقیاتی پروگرام کے معاہدے پر باقاعدہ دستخط

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)پاکستان اور جاپان کے درمیان اقتصادی و سماجی ترقیاتی پروگرام کے معاہدے پر باقاعدہ دستخط ہوگئےجس کے تحت جاپان کی حکومت فیصل آباد شہر میں سمارٹ واٹر میٹرز لگانے میں مدد فراہم کرے گی۔معاہدے پر دستخط کی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق قومی فٹبالر شاہد شینواری کی قیادت میں خواتین کھلاڑیوں کے وفد نے ملاقات

پشاور(سٹٍاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق قومی فٹبالر شاہد شینواری کی قیادت میں خواتین کھلاڑیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں صوبہ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی ہاکی، تایکوانڈو ، باکسنگ کی خواتین کھلاڑیوں اور مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کا مؤثر اور بروقت جواب دینے پر پوری قوم اپنی بہادر اور شاندار افواجِ پاکستان کو خراج تحسین پیش.ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(سٹٍاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا مؤثر اور بروقت جواب دینے پر پوری قوم اپنی بہادر اور شاندار افواجِ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،بلاشہ آپریشن “بنیان مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کو پاکستان کا فخر بنانے جا رہے ہیں۔ حنیف عباسی

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر)وزیر ریلوے حنیف عباسی نے وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا جس میں پاکستان ریلوے کے لئے انقلابی اقدامات کا اعلان کیا گیا۔وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے مزید پڑھیں

سمندری شعبے کو ترقی دے کر پائیدار اقتصادی مستقبل کی بنیاد رکھیں گے۔جنید انوار چوہدری

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر)وزارت بحری امور نے پاکستان کے سمندری شعبے کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے ایک جامع بلیو اکانومی پالیسی کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد سالانہ 100 ارب ڈالر مزید پڑھیں

اسلام آباد کی تعمیر وترقی و خوشحالی اور سیکٹر ڈویلپمنٹ سی ڈی اے کی اولین ترجیح ہے اور اسکے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی تعمیر وترقی و خوشحالی اور سیکٹر ڈویلپمنٹ سی ڈی اے کی اولین مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن نے ریلوے اراضی کو ناجائز قبضے سے واگزار کرانے کے لیے کامیاب آپریشن

ملتان (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کی سخت ہدایات پر اور قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت، پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن نے ریلوے اراضی کو ناجائز قبضے سے واگزار کرانے کے لیے کامیاب آپریشن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک سے نیپال کی سفیر محترمہ ریتا دھیتال کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک سے نیپال کی سفیر محترمہ ریتا دھیتال کی ملاقات۔وفاقی وزیر نے گفتگو کے دوران اس امر پر زور دیا کہ پاکستان ایک طویل عرصے مزید پڑھیں

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی پاکستان میں سوئس سفیر جورج اسٹینر سے اہم ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج پاکستان میں سوئس سفیر جورج اسٹینر سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں فریقوں کے درمیان باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر ریلوے محمد حنیف مزید پڑھیں

کیپیٹل ہسپتال اسلام آباد نے دوسرے او بیسٹی اور روبوٹک سرجری ویک کی اختتامی تقریب کا انعقاد .محمد علی رندھاوا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)کیپیٹل ہسپتال اسلام آباد نے دوسرے او بیسٹی اور روبوٹک سرجری ویک کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا۔ جسکے مہمان خصوصی چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا مزید پڑھیں

پاک فوج کے آپریشن ” بُنیان مرصوص” نے دشمن ملک بھارت میں بھارتی افواج کو بھرپور اور مؤثر جواب پاک افواج نے دیا . کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج کے آپریشن ” بُنیان مرصوص” نے دشمن ملک بھارت میں بھارتی افواج کو بھرپور اور مؤثر جواب پاک افواج نے دیا مزید پڑھیں

زیر تعمیر روڈز،سٹریٹس اور نکاسی آب کے پراجیکٹس کا معائنہ کیا اور زیر تکمیل پراجیکٹس میں معیار کو یقینی بنانے کا حکم.مریم نواز

لاہور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مختلف علاقوں کے اچانک دورے کئے۔وزیراعلی نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت مختلف زونزکا معائنہ کیا۔آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر عوام نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو مبارکبادپیش کی۔ مریم مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران پاکستان نے بھارت پر حملہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیار نصب کرنے پر غور نہیں کیا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران پاکستان نے بھارت پر حملہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیار نصب کرنے پر غور نہیں کیا۔ امریکی نشریاتی ادارہ مزید پڑھیں

بھارت کے پاس پانی روکنے کی تکنیکی صلاحیت نہیں ہے۔ عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مختلف ممالک کی موثر سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ سکائی نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں