آرڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی کے خلاف کاروئی کی بجائے مارکیٹنگ آفس اے ٹی ایم بلڈنگ کو سیل کر کے ڈی جی کو سب اچھے کی رپورٹ

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل( آرڈی اے ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدائت پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز-3 اور یو بی ایل ATM کے خلاف ایکشن انفورسمنٹ سکواڈ نے ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز-3 انتظامہ کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹاؤن کے خلاف آر ڈی اے کا نمائشی آپریشن، چند ٹین شیڈز گرا کر کارروائی مکمل قرار

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) یونیورسٹی ٹاؤن کے خلاف ر اولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا دعوی آر ڈی اے کے افسران، ڈائریکٹر لینڈ نے سوسائٹی کے خلاف آپر یشن کی بجاے چند ٹین شیڈز گرا کر ڈی جی مزید پڑھیں

صحت مند دماغ ہی مثبت سوچ اور تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت مند دماغ ہی مثبت سوچ اور تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں ورلڈ برین ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، صوبے سے منشیات کا جلد خاتمہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، صوبے سے منشیات کا جلد خاتمہ ہوگا لاہور میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کی سی ایم 2479/2025پر اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) سی ڈی اے مزدور یونین کی سی ایم 2479/2025پر اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں سی ڈی اے انتظامیہ کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز، کوآپریٹو سوسائٹیز، ناجائز تجاوزات مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر اور صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت ریلوے اسٹیشنز کی صفائی مہم جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں “صاف ستھرا پنجاب” مہم کے تحت پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن میں ریلوے اسٹیشنز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس مہم کے تحت مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ کردی عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ نشیبی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مون سون کے دوران پانی کے مؤثر انتظام کے لیے سی ڈی اے کے ہنگامی اقدامات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت اور چیرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی سربراہی میں مون سون کے حالیہ سیزن کے دوران بارش کے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کا سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ساتھ پاکستانی پی ایچ ڈی اور ایم فل اسکالرز کے لئے اے آئی ٹریننگ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )حکومتِ پاکستان نے ملک کو عالمی ٹیکنالوجی منظرنامے میں نمایاں مقام دلانے کے لئے ایک انقلابی اقدام کے طور پرنیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ( نیوٹیک) کے ذریعے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انجینئرنگ پروڈکٹ ڈیولپمنٹ میں مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی انسانیت کے لیے سنگین خطرہ ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کوئی مفروضہ نہیں بلکہ ایک خوفناک حقیقت بن چکی ہے، جو پوری انسانیت کے مستقبل کو خطرے میں ڈال مزید پڑھیں

مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کے باعث پنجاب کے دریائوں اور ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور(سٹاف رپورٹر )مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کے باعث در یائوں میں پانی کے بہائو میں اضافے سے پنجاب کے دریائوں اور ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے سندھ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبہ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ،خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ گورنر آفس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

مسابقتی کمیشن نے لاجسٹکس شعبہ میں عالمی کمپنیوں کے انضمام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے عالمی شپنگ اور لاجسٹکس کمپنی سی ایم اے سی جی ایم ایس اے کو ترک کمپنی بوروسان کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔کمیشن نے کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں جاری سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی ٹیلی کام آپریٹروں کو ہدایات جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ملک کے مختلف حصوں میں جاری سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام آپریٹروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مواصلاتی خدمات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت شفاف اور نتیجہ خیز تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے منگل کے روز کوئٹہ میں صوبائی محکموں کی مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا آسٹریا کے چانسلر کے خصوصی ایلچی برائے عالمی امور پیٹر لانسکی سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک میں جاری پائیدار ترقی پر اعلیٰ سطحی سیاسی فورم کے موقع پر آسٹریا کے چانسلر کے خصوصی ایلچی برائے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ڈی ایچ اے لاہور فیز 8 میں یو فون فرنچائز پر چھاپہ، سموں کے غیر قانونی اجرا پر ایریا ز سیل منیجر گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) زونل آفس لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) کے ساتھ مل کر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) لاہور فیز 8 میں مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخو کی زیر صدارت اجلاس، احساس فلیگ شپ انیشیٹو کے تحت مختلف فلاحی پروگراموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ، احساس پروگراموں کے فنڈز بڑھا کر 8 ارب کرنے کا اعلان

پشاور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے زیر صدارت اجلاس میں احساس فلیگ شپ انیشیٹو کے تحت مختلف فلاحی پروگراموں پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔وزیر اعلیٰ ہائوس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے زمین کے معاوضے کے کروڑوں روپے کے اسکینڈل میں پی ڈبلیو ڈی کے تین سینئر افسران کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے زمین کے معاوضے کی مد میں کروڑوں روپے کی مبینہ بدعنوانی اور جعلسازی کے الزام میں پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (PWD) کے تین اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں