وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ کا بلیو ایریامیں شہید ملت سیکرٹریٹ کا دورہ

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے بلیو ایریا اسلام آباد میں واقع شہید ملت سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کثیر المنزلہ سرکاری عمارت کے عمودی ٹرانسپورٹ سسٹم کا معائنہ کیا اور مزید پڑھیں

عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر امت مسلمہ اور پوری قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا عیدالفطر کے موقع پر پیغام عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر امت مسلمہ اور پوری قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا عیدالفطر کا دن رمضان المبارک کے مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا دورہ برطانیہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا دورہ برطانیہ طلال چوہدری کی برطانوی وزیر داخلہ یوویٹ کوپر کی جانب سے وزراء کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کی طلال چوہدری اور برطانوی وزیر داخلہ یوویٹ مزید پڑھیں

ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو، کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے نماز عیدالفطر پولیس ہیڈکوارٹر میں ادا

حیدرآباد(نیوز رپورٹر)ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو، کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے نماز عیدالفطر پولیس ہیڈکوارٹر میں ادا کی جہاں حیدرآباد پولیس کا مرکزی عید اجتماع ادا ہوا، نماز مزید پڑھیں

پاکستان میں پائیدار فضلہ انتظام کے لیے مصدق مسعود ملک کا عزم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )عالمی یوم زیرو ویسٹ کے موقع پر وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، مصدق مسعود ملک نے قوم سے پائیدار فضلہ انتظام کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کیعالمی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی جانب سے سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آنے پر اہل عرب بلخصوص خادمین حرمین شریفین ، شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو عید الفطر کی مبارکباد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور، سردار محمد یوسف نے سعودی عرب اور دیگر ممالک میں چاند نظر آنے پر مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی وفاقی وزیر نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی ڈی جی حج مکہ کے دفتر میں حج مشن حکام کیساتھ تفضیلی میٹنگ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی ڈی جی حج مکہ کے دفتر میں حج مشن حکام کیساتھ تفضیلی میٹنگ اب تک کے انتظامات کے حوالے سے وفاقی وزیر کو بریفننگ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے مذہبی آمور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا تھائی لینڈ اور میانمار میں زلزلے سے ہونیوالے قیمتی جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر نے تھائی لینڈ اور میانمار کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پرتعزیت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے اب تک ایک ہزار سے زائد مزید پڑھیں

صحافیوں کو ماہ رمضان اور عید پر تنخواہ نہ دینا اس سے زیادہ شرم ناک بات کوئی اور نہیں میڈیا مالکان نے تنخواہیں اور بقایا جات ادا نہ کئے تو میڈیا ہاﺅسز کم گھیراﺅ کریں گے ، افضل بٹ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ صحافیوں کو ماہ رمضان اور عید پر تنخواہ نہ دینا اس سے زیادہ شرم ناک بات کوئی اور نہیں ہو سکتی ،میڈیا مالکان نے تنخواہیں مزید پڑھیں

عید الفطر کے موقع پر پارکس میں خصوصی انتظامات پارکس میں آنے والوں کی تفریحی سہولت اور صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات مکمل . ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر پارکس میں خصوصی انتظامات پارکس میں آنے والوں کی تفریحی سہولت اور صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات مکمل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی مزید پڑھیں

پاکستان کو قدرت نے معدنیات کی دولت سے نواز پہاڑوں میں ہیں، دہشت گرد پاکستان کو ان وسائل سے فائدہ اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیںشہباز شریف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے رب ذوالجلال کا احسان پاکستان تقریب سے خطاب میں کہا کہ قدرت نے پاکستان کو معدنیات کی دولت سے نوازا ہے، کھربوں ڈالر کے خزانے ملک کے پہاڑوں کے اندر موجود ہیں، مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ مافیا پھر چھا گیا، ایک اوربڑاسکینڈل آگیا ، پاکستانی خواتین کی سربیا سمگلنگ کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) نوکری کا جھانسہ اور سہانے سپنے دکھا کرپاکستانی خواتین کی سربیامیں منتقلی کا ایک اور انسانی سمگلنگ سکینڈل منظر عام پر آگیا ۔اور اس بار انسانی سمگلنگ مافیا کے ساتھ سربیا میں تعینات پاکستانی سفیر بھی ملوث نکلا مزید پڑھیں

PMIF - Pakistan Minerals Investment Forum 2025 - 8-9 April 2025 - CapitalNewsPoint.com

پاکستان ”نیشنل منرلز ہارمونائزیشن فریم ورک 2025“کا اجرا 9 اپریل کو ہو گا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) حکومت پاکستان 8اور9 اپریل 2025 کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 (PMIF25) میں ”نیشنل منرلز ہارمونائزیشن فریم ورک 2025“متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ فریم ورک ملک بھر میں کان مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کا ریکوڈک منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان 5.6 ارب ڈالر کے ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ میں 8.33 فیصد شیئر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ریکوڈک منصوبے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ منصوبہ پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے تانبے اور سونے کے مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کاصوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں سوغری نارتھ-1 کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی دریافت کا اعلان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے سوغری بلاک میں سوغری نارتھ-1 کنویں سے بڑی گیس اور کنڈینسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ او جی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے میڈیا کے واجبات کی ادائیگی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)عید سے قبل میڈیا کیلیے اچھی خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے میڈیا کے واجبات کی ادائیگی کی منظوری دے دی میڈیا ہاوسز کے لیے 2 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری کابینہ سے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری سے مراکش، سوئٹزر لینڈ اور فلپائن کیلئے پاکستان کے نامزد سفراء کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)صدر آصف علی زرداری سے مراکش، سوئٹزر لینڈ اور فلپائن کیلئے پاکستان کے نامزد سفراء کی الگ الگ ملاقاتیں صدر مملکت سے مراکش کیلئے پاکستان کے نامزد سید عادل گیلانی کی ملاقات سوئٹزر لینڈ کیلئے پاکستان کے مزید پڑھیں