بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں کمی

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ، صحافیوں کیلئے بجٹ سے اچھی خبر آگئی

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جارہا ہے،  سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10 ہزار  سے بڑھا کر 12 ہزار کی جارہی ہے، وفاقی حدود میں کم سے کم مزید پڑھیں

بجٹ میں اعلیٰ تعلیم، کھیل اور لیپ ٹاپ سکیم کیلئے خطیر رقم مختص

وفاقی حکومت نے سالابہ بجٹ میں دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے شعبے کے لیے بھی خطیر  رقم رکھی ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صوبائی ذمہ داری ہے مزید پڑھیں

بجٹ 2023-24،بینک سے 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کی تقریب میں فواد چوہدری چہرہ کیوں چھپاتے رہے؟

استحکام پاکستان پارٹی کی تقریب میں فواد چوہدری کے چہرہ چھپانے پر عون  چوہدری  کا  ردعمل سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں

کراچی میں ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیا تو ذمہ دار سندھ حکومت ہو گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آزمائے ہوئے لوگ اور پارٹیاں ملک میں بہتری نہیں مزید پڑھیں

عمران خان اور فرح گوگی کو توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسیدیں بنانے کے مقدمے میں جلد شامل تفتیش کیا جائے گا، ایس،ایس،پی آپریشنز جمیل ملک

ایس،ایس،پی آپریشنز جمیل ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان اور فرح گوگی کو توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسیدیں بنانے کے مقدمے میں جلد شامل تفتیش کیا جائے گا روزانہ 300 سے زائد افغانی پکڑے جاتے ہیں ان خیالات مزید پڑھیں

تاپی صرف ایک پائپ لائن  ہی نہیں ہے بلکہ یہ خطے کے لیے تبدیلی کا ایک ایجنڈا ہے، مصدق ملک

ترکمانستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد،جس کی قیادت وزیر مملکت اور ترکمانگاس کے چیئرمین مکسات بابائیف کر رہے تھے نے آج یہاں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد سے ملاقات کی۔دونوں اطراف نے ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-انڈیا مزید پڑھیں