سینیٹ گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 رورپے مالیت کے سکے جاری

سینیٹ کی گولڈن جوبلی  کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے مالیت کے یادگاری سکے جاری کردیے۔شہری 17 مارچ سے اسٹیٹ بینک کی سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے یہ سکے حاصل کرسکتے ہیں۔سینیٹ پاکستان کی عمر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 11 افراد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) پنجاب کا مختلف اضلاع میں آپریشنز جاری ہے ، اس دوران کالعدم تحریک طالبان کے 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع مزید پڑھیں

بھارت مسئلہ کشمیر پر بات چیت سے راہِ فرار اختیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیر کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کے لیے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ایک بیان میں  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیر پر بات چیت سے راہِ مزید پڑھیں

پنجاب کے تین اضلاع کی اراضی ’کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ‘ کے لیے پاک فوج کے حوالے

نگران حکومت پنجاب نے صوبے کے تین اضلاع بھکر، خوشاب اور ساہیوال میں کم از کم 45 ہزار 267 ایکٹر اراضی ’کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ‘ کے لیے پاک فوج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس افتخار شلوانی سے چائنا اسٹیٹ کنسٹریکشن انجینئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ کے سی ای او کی ملاقات

وفاقی سیکرٹری وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس افتخار علی شلوانی سے چائنا اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ (سی ایس سی ای سی) کے سی ای او چانگ چون ن ملاقات کی جسکے دوران پاکستان کے کم آمدن شہریوں کے لیے سستےمکانات کی مزید پڑھیں

نیوکلیئر یا میزائل پروگرام پر کوئی بھی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں تاخیر کے حوالے سے کہا ہے کہ دوست ممالک نے پاکستان کو سپورٹ کرنے کے وعدے کیے تھے، ہم سے ان کی تکمیل کا مطالبہ مزید پڑھیں

پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ

(USAID’s Higher Education System Strengthening Activity) HESSA کی سولہ میں سے گیارہ پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز یوٹاہ یونیورسٹی کی جانب سے، ہائر ایجوکیشن سسٹم سٹرینتھننگ ایکٹیویٹی (HESSA) کے تحت مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہوئے۔ ہفتہ بھر کے مزید پڑھیں

مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ مریم نواز کےکاغذات نامزدگی ان کے وکیل ایڈووکیٹ محمداسماعیل نے جمع کرائے ہیں۔ مریم نواز کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی173 مزید پڑھیں

علی اکھائی کو پاکستان سے ینگ گلوبل لیڈر منتخب کرلیا گیا

ورلڈ اکنامک فورم نے 2023 کے ینگ گلوبل لیڈرز (وائی جی ایل) کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال کے ممبران میں سیاسی رہنما، جدید کاروباری افراد اور پُرجوش کارکنان سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل مزید پڑھیں

 پاکستان کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں۔شوکت ترین کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ سابق  وزیر خزانہ کی والدہ کے انتقال پر مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتیں نہ بڑھیں تو قلت پیدا ہو جائے گی، ارشد خان

چیرمین نارتھ فارما ایسوسی ایشن ارشد خان نے کہا ہے کہ ادویات کا بحران ہے، آپریشن تھیٹرز کی ادویات کی قلت بھی ہو گئی ہے، وزیراعظم فوری طور پر اس صورتحال کا جائزہ لیں، اپنے ایک جاری بیان میں ان مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اورپو لیس نے ماڑی پور روڈ پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے  ڈکیتی اور اسٹر یٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔  پاکستان رینجرز سندھ ترجمان مزید پڑھیں

ادویات کے ممکنہ بحران کا خدشہ، پی پی ایم اے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بدترین مہنگائی، ڈالر بحران ، رامیٹیریل ناپید، ادویہ ساز کمپنیاں بندش کے قریب ، پاکستان میں ادویات بحران اورلاکھوں لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ، ، ادویات قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ۔ پاکستان فارما سوئیٹکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PPMA) مزید پڑھیں