Maryam Nawaz CM Punjab capitalnewspoint.com

مون سون کے بعد پنجاب بھر میں خستہ حال عمارتوں کا جامع سروے کرانے کا حکم . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون سیزن کے فوراً بعد پنجاب کے ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کا جامع سروے کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) فیز ون کی مزید پڑھیں

ایل پی جی کی اضافی پریمیم وصولی غیر قانونی، لاہور ہائیکورٹ کا فوری حکم امتناعی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی جانب سے اضافی پریمیم کی وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اس عمل کو فوری طور پر روک دیا ہے، عدالت نے اس معاملے پر اوگرا مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کے فنڈز وفاق سے لینے کا فیصلہ، پنجاب حکومت مراسلہ بھیجے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے درکار فنڈز وفاقی حکومت سے لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کے اخراجات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام ناگزیر، کسی کی پگڑی اچھالنا صحافت نہیں . عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں، فیک نیوز کی روک تھام ناگزیر ہے اور کسی کی پگڑی اچھالنا صحافت نہیں ، سی پی این ای کے مزید پڑھیں

مریم نواز کی زیر صدارت اہم کابینہ اجلاس، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑے فیصلے

لاہور (بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ، مقامی حکومتوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ، کابینہ نے مزید پڑھیں

خواتین کے تحفظ کے لیے لاہور پولیس کی نئی ایس او پیز نافذ، غروبِ آفتاب کے بعد تھانے میں رکھنے پر پابندی

لاہور (بیورو رپورٹ) تھانے میں خاتون سے مبینہ زیادتی اور خواتین کی ہلاکت کے حالیہ واقعے کے بعد لاہور پولیس نے خواتین کے تحفظ کے لیے نئی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) نافذ کر دی ہیں ، ڈی آئی جی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں صاف پانی کی دہلیز تک فراہمی یقینی بنائی جائے،. وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاف پینے کے پانی کی بوتلوں پر چارجز عائد کرنے کی ابتدائی تجویز مسترد کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز تک صاف پانی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ، تحریک انصاف کی جانب سے جاری ملاقاتی فہرست فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز کے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں

فیصل آباد ( بیورو رپورٹ) پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا گیا، طالبات نمایاں رہیں ، ملتان بورڈ کے میٹرک نتائج میں مہرین رسول پہلی پوزیشن لے گئیں تعلیمی بورڈ ملتان نے مزید پڑھیں

پنجاب میں سیکڑوں ہائی سکول ہائر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سیکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد طلبہ و طالبات اپنے ہی اداروں میں میٹرک کے بعد ایف اے اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسے کی اجازت کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے متبادل جگہ پر جواب طلب کر لیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس مرزا وقاص رؤف نے پی ٹی آئی رہنما میاں عثمان اکرم کی درخواست مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت، پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

لاہور (بیورو رپورٹ) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی ، قرارداد میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے اقدامات، ماورائے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جائیکا صدر سے ملاقات، ترقیاتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ پر مزید پڑھیں

گیلے وال میں ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، انجن اور دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

لودھراں (بیورو رپورٹ) گیلے وال میں کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے ،ریلوے حکام کے مطابق ہزارہ ایکسپریس اوورشوٹ ہو کر سینڈہمپ پر چڑھ گئی، حادثے میں ہزارہ ایکسپریس کا انجن اور دو بوگیاں مزید پڑھیں

پنجاب ہر شعبے میں سب سے بہتر، ن لیگ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے خوشاب کے ارکانِ صوبائی اسمبلی آصف ملک اور ظفر عباس خان نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور حلقے کو درپیش عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا مزید پڑھیں

uzmabukhari capitalnewspoint.com

کراچی کی ترقی اب ڈراموں میں مذاق کا موضوع بن گئی، عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر طنز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ کی مشہوری تو اب ڈراموں میں تفریح کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی ، ایس ایچ او سمیت غازی آباد تھانے کا پورا عملہ معطل

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں اے ایس آئی کی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر ایس ایچ او غازی آباد سمیت تھانے کے پورے عملے کو معطل کر دیا گیا ، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران مزید پڑھیں

شکست خوردہ جماعتیں نتائج تسلیم کرنے کے بجائے انتشار کی سیاست کر رہی ہیں. عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شکست خوردہ جماعتیں نتائج تسلیم کرنے کے بجائے انتشار کی سیاست کر رہی ہیں، صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خواتین مزید پڑھیں

maryam nawaz shareef capitalnewspoint.com

پنجاب میں جدید گرین اکنامک زون قائم ہوگا، سرمایہ کاروں کو ون ونڈو سہولت اور خصوصی مراعات کا اعلان . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان کر دیا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جدید گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر مہاجرین کی نشستوں پر کامیابی عوام کے اعتماد کا مظہر ہے.مریم اورنگزیب

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کی مہاجرین کی نشستوں پر میرپور ڈویژن کے بعد مظفرآباد ڈویژن میں پارٹی کی کامیابی پر ووٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے مزید پڑھیں