لبنانی حکومت: حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے میں 4 ماہ لگیں گے

بیروت(ویب ڈیسک ) لبنانی حکومت کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار ہوں گے لبنانی حکومت نے کہا کہ دریائے لیتانی سے اسرائیلی سرحد تک 30 کلو میٹر کا علاقہ کلیئر کراچکے، اب لیتانی سے عوالی ندیوں کے درمیان کا علاقہ کلیئر ہوگا حزب اللہ نے حکومتی کارروائی کو اسرائیلی مقاصد کی تکمیل قرار دے دیا۔