راولپنڈی(سی پی این)ٹیکنو کریٹ ممبر میٹرو پولٹین مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید انور مغل کی صاحبزداری اور بیرسٹر عبدالباسط کی ہمشیرہ کی شادی خواجہ تیمور ایڈووکیٹ سے ہوئی اس موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی جنرل شجاع پاشا،جنرل (ر)اسلم ،سابق چیف جسٹس خواجہ امتیاز،جسٹس عبدالرحمن لودھی،جسٹس سجاد شاہ،سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی،ڈاکٹر جمال ناصر،خواجہ سلمان رفیق،محمد حنیف عباسی،ملک ابرار ،راجہ جاوید اخلاص،افضل کھوکھر
راجہ راشد حفیظ،حاجی راجہ صداقت ،بیرسٹر شاہ زیب عشرت،ملک شکیل اعوان ،ملک خالد،راجہ حنیف ایڈووکیٹ،انجم عقیل خان،راجہ لطیف،طاہرہ اونگزیب،زیب النسا اعوان، ،راحت مسعود قدوسی ،پروفیسر مسعود سلطان،بیرسٹر دانیال چوہدری ،انجنیئر قمر اسلام ،عبداللہ گل،سید شاہد اقبال ،ضیاء اللہ شاہ سردار ن نسیم،طفیل سبزواری ،ملک افتخار ،راجہ راضون،حاجی پرویز خان
غیور بٹ،احمد رضا قادری،ندیم اختر بھٹی، شاہد قیوم نیازی،مقبول احمدخان،راجہ سعد ضیا،چوہدری محسن،شیخ اسد،راجہ عمر،ملک یاسر رضا، سید فیضان شاہ ،راجہ مقصود،راجہ عثمان،شیخ احسن جبار،چوہدری رفعت،صابر صدیقی،چوہدری ندیم ،صدیق گجر ،طیب قریشی،خالد سعید بٹ،راجہ ظریف،راجہ کامران،امان اللہ ،سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ،تحسین فواد، شازیہ رضوان، ثمینہ شعیب،نورین گیلانی،ایوب مغل، چوہدری نو بہار ، سردار شاہ، عاصم مغل ،راجہ اسرار،اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات شریک ہوئے ۔