اسلام آباد(سی این پی)قومی احتساب بیورو میں جاری برطانیہ سے بحریہ ٹائون فنڈز کی واپسی سے متعلق تحقیقات میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور احمد علی ریاض بھی نیب میں پیش نہ ہوئے ۔دونوں کو نیب راولپنڈی نے گذشتہ روز طلب کر رکھا تھا ،دونوں افراد کو3 دسمبر 2019 کی کابینہ میٹنگ کا ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی تھی،نیب نے عمران خان کابینہ کے اکیس ارکان کے طلبی کے نوٹس جاری کر رکھے ہیں ،یادرہے کہ اس سے ایک روز پہلے مراد سعید ، غلام سرور خان بھی طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے تھے اورپی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کل پانچ ارکان کے جواب جمع کروانے نیب آفس گئے لیکن نیب نے فیصل چوہدری سے جواب وصول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">