)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لئے پمز ہسپتال آمد، دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی پولیس افسران کی عیادت کی

اسلام آباد (سی این پی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لئے پمز ہسپتال آمد۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ آئی جی اسلام آباد نے دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی پولیس افسران کی عیادت کی۔ آئی جی اسلام آباد نے زخمی افسران کے بہترین علاج معالجہ کے لئے ڈاکٹرز سے بھی بات کی۔ شہدا اور غازیوں کا ہر لمحہ خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ان غازیوں نے اپنی زندگیوں کی پرواہ کئے بغیر دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، آئی جی اسلام آباد