پشاور (سی این پی)ڈپٹی ڈاٸریکٹرایف آٸی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاورمحمد افضل خان نیازی کی FATF اہداف کےحصول کے لیٸے غیر قانولی حوالہ ہنڈی اورفارن کرنسی کی غیرقانونی سمگلنگ کےکاروبار میں ملوث چوک یادگار پشاور میں تین کرنسی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون۔کرنسی سمگلرزسے 45 لاکھ 77ہزار پانچ سو کی کرنسی برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔مقدمات درج چوک یاد گارپشاور میں ریڈ کے دوران کرنسی سمگلر افغانی شہری زکریا ولد محمد داود سے 21 لاکھ 50 ہزارکی کرنسی برآمد کی گٸ دوسری کارواٸی میں سورا زٸی پشاورکے رہاٸشی حاجی ثواب جان ولد جمریز خان سے 8 لاکھ اورکرم ایجنسی کے رہائشی محمدزبیر ولد عزت شاہ سے 16 لاکھ 27 ہزار 500 کی کرنسی برآمد کرکے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کر لیٸے ایف آٸی اے کی ٹیم کوکرنسی کی اسمگلنگ اورحوالہ ہنڈی میں ملوث افرادکے خلاف کامیاب کاروایوں پرڈی جی ایف آٸی اے ثناء اللہ عباسی اورڈاٸریکٹر ایف آٸی اے کے پی کے مجاہد اکبرخان
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">