راولپنڈی (نیوز رپورٹر )سینیئر صحافی میاں آصف شبیر رضائے الہی سے وفات پا گئے وہ گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھے گزشتہ روز ان کی حالت خراب ہو گئی جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جنازہ سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی میں سوموار کے روز دن 2 بجے ان کی رہائش گاہ ہائوس نمبر 567 ، بلاک ڈی ، سیٹلائیٹ ٹائون ، راولپنڈی ،میں ادا کی جائے گی ،برائے رابطہ 03335136736
