پاکستان کشمیری عوام کی عظیم اور لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں .شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کشمیری عوام کی عظیم اور لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں انیوں نے کہا کہ 5 اگست کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے۔
ہم کشمیر کے ان شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے آزادی کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دیا پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت پر قائم ہے اور رہے گا ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی جرأت مندانہ جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں پاکستان عالمی سطح کے ہر فورم پر کشمیری عوام کی آواز بنتا رہا ہے اور بنتا رہے گا ہم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے.