جعلی ڈگری اسکینڈل: ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے 56 سابق ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جعلی ڈگری کے الزام میں سی ڈی اے کے سابق ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے مقدمہ درج کیا سی ڈی اے کے 56 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے اہلکاروں میں سکیورٹی گارڈ ، ڈرائیور اور نائب قاصد شامل سب انجیئر ، تیوب ویل آپریٹر اور اسسٹنٹ بھی شامل اہلکاروں نے جعلی ڈگری پر ملازمت حاصل کی ، مقدمہ2022 میں انکوائری شروع کی گئی ، مقدمہ جعلی ڈگری اور جعلی سرٹیفکیٹس پر نوکریاں حاصل کی گئیں ، مقدمہ ڈرائیونگ لائسنس بھی جعلی پائے گئے ، مقدمہ دھوکہ دہی سے ملازمت حاصل کر کے ملزمان نے فوائد لئے ، مقدمہ