وزیراعظم کا سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر کا نوٹس

اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹس بروقت مکمل کرنے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ، تشدد پسندانہ عناصر کیلئے تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائیگا: عسکری قیادت

راولپنڈی:( سی این پی) عسکری قیادت نے سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے مبینہ توہین مذہب کا الزام لگا کر قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ تشدد پسندانہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب بھی کورٹ بلائے گی حاضر ہونگے

اسلام آباد(سی این پی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب بھی کورٹ بلائے گی حاضر ہونگے،گورنر سے ملاقات ہوئی ہے،گورنر کو کہا جو خیالات ہیں لکھ کے دیں،گورنر مزید پڑھیں

بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 11 افراد ہلاک

نئی دہلی: (سی این پی) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں11 افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف مزید پڑھیں

پاکستان کے بدعنوان اداروں میں پولیس سرفہرست، عدلیہ کا دوسرا نمبر: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد: (سی این پی) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کرپشن اور گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سب سے زیادہ کرپٹ جبکہ شعبہ عدلیہ کرپشن میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عمارتیں ریگولرائز ہوسکتی ہیں تو نسلہ ٹاور کیوں نہیں ؟ مراد علی شاہ

اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کے معاملے پر درمیانی راستہ نکالا جاسکتا تھا، اسلام آباد میں عمارتیں ریگولرائز ہوسکتی ہیں تو نسلہ ٹاور کیوں نہیں ؟ جن لوگوں نے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ، وزیراعظم عمران خان نے ملک عدنان کو تعریفی سند سے نواز دیا

اسلام آباد: سی این پی) سانحہ سیالکوٹ سے متعلق تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو تعریفی سند سے نوازا گیا۔ سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری مزید پڑھیں

تعلیم اور صحت کی بنیاد پرایک صحت مند اور ترقی یافتہ قوم بنتی ہے، صیح فیصلہ سازی اور ذہانت کو بروئے کار لاتے ہوئے دنیا میں جلد اپنا مقام حاصل کرسکتے ہیں:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔:(سی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کی بنیاد پرایک صحت مند اور ترقی یافتہ قوم بنتی ہے، صیح فیصلہ سازی اور اپنی ذہانت کو بروئے کار لاتے ہوئے ہم دنیا مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں نیب پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کردی

اسلام آباد(سی این پی) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں نیب پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کردی مزید پڑھیں

‏ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط

اسلام آباد(سی این پی) ‏ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط، رانا شمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی زیرسماعت ہے، رانا مزید پڑھیں

طورخم پر اے این ایف کی بڑی کاروائی- 96 کلو چرس، 47.8 کلو آئس، 57.9 کلو اوپیم، 51 کلو بھنگ برآمد

طورخم : (سی این پی)طورخم پر اے این ایف کی بڑی کاروائی- 96 کلو چرس، 47.8 کلو آئس، 57.9 کلو اوپیم، 51 کلو بھنگ برآمد اے این ایف کی بڑی کاروائی کے دوران قیمتی پتھر بھی برآمد- منشیات نورالحق نامی مزید پڑھیں

‘اصل بیان حلفی جمع نہ ہوا تو رانا شمیم پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد ہوگی’

اسلام آباد: (سی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کو 13 دسمبر تک اصل بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اصل بیان حلفی جمع نہ ہوا تو رانا شمیم پر توہین عدالت کی فرد مزید پڑھیں

‘پی ڈی ایم کا یوم پاکستان پر مہنگائی مارچ کا فیصلہ غلط، تاریخ 15 دن آگے پیچھے کرلے’

اسلام آباد: (سی این پی) شیخ رشید نے چار ماہ پہلے لانگ مارچ کی کال پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا یوم پاکستان پر مہنگائی مارچ کا فیصلہ غلط ہے، تاریخ 15 دن آگے پیچھے کرلے، مزید پڑھیں

آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: (سی این پی)  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوا، عوام مشکلات کا شکار ہیں، نظام کے اندر مداخلت کی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں، آئینی نظام مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد:(سی این پی) وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی اور اندرونی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورت حال پر مزید پڑھیں