اوسلو(سی این پی) سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا عراقی نڑاد سلوان مومیکا ناروے میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ سوشل میڈیا پر ریڈیو جنیوا کے اکاﺅنٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں
نیویارک(سی این پی) 100 سال کے ایک سابق امریکی فوجی اور 96 سالہ جین سوارلن نے 2 سال کے آپسی تعلق کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ہیرالڈ ٹیرنس اور ان کی منگیتر جین سوارلن نے اپنی شادی کی مزید پڑھیں
ماسکو(سی این پی) روسی دارالحکومت میں کروکس کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کے حملے میں 60 افراد ہلاک جب کہ 145 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں فوجی وردی میں ملبوس 5 دہشتگردوں نے کروکس مزید پڑھیں
ٹیکساس(سی این پی) پولیو کی وجہ سے گردن سے پاؤں تک مفلوج اور 70 سال تک مصنوعی سانس کی مشین پر رہنے والے پال الیگزینڈر کا انتقال ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہری پال الیگزینڈر اس وقت سے مزید پڑھیں
کابل(سی این پی) افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےپاکستان میں عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والے حکومت سے اچھے توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات مزید پڑھیں
واشنگٹن(سی این پی) امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار نکی ہیلی نے دستبرداری کا اعلان کردیا، جس کے بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے واحد امیدوار رہ گئے ہیں جن کا ممکنہ طور پر ڈیموکریٹک مزید پڑھیں
واشنگٹن(سی این پی) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہوگیا تاہم اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار نے اے مزید پڑھیں
صرف دو سال میں مغربی ممالک نے یوکرین کے لیے تقریباً 2 کھرب ڈالر مختص کیے، یورپی یونین نے عالمی جنوب کے ممالک کی سات سال کے امداد کے لئے 80 ارب سے بھی کم رقم فراہم کی۔ یہ سمجھنا مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے رام مندر کے افتتاح کے ایک دن بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھوں نے فتح ریلی نکالی جس کے دوران مسجد اور ایک چرچ پر حملہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی) بھارت میں کینسر کے مریض بچے کو شفا یابی کے لیے گھر والوں نے کافی دیر تک دریائے گنگا میں ڈبکی لگوائے رکھی جس سے بچہ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 سالہ بچہ خون مزید پڑھیں
ٹورنٹو(سی این پی)کینیڈا نے دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر کر دی ہے۔کینیڈا انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی بھرمار کی وجہ سے صحت اور گھروں کے مزید پڑھیں
غزہ(سی این پی) اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کردی جن کی شادی اسرائیل مزید پڑھیں
پراگ(سی این پی)چیک عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سکھ رہنما کے قتل میں ملوث بھارتی شہری کو امریکہ کے حوالے کیا جائے وزارت انصاف نے عدالتی فیصلے کے تناظر میں کہا ہے کہ پراگ ایک بھارتی مزید پڑھیں
قاہرہ(سی این پی) مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا،الزام ثابت ہونے پر خاتون پر نا اہلی کی تلوارچلا دی جائے گی غیر ملکیمیڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے مزید پڑھیں
نئی دہلی (سی این پی)بھارت میں خاتون پہلوان سمیت کئی خواتین کھلاڑیوں نے جنسی ہراسانی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اپنے تمغے واپس کردئیے۔ معروف خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اپنے مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی)بین الاقوامی سطح پر مودی سرکار کا اسلام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ، مودی حکومت اور اسکے میڈیا کارکنان مختلف ممالک میں گھناﺅنی کاروائیاں کرنے سے باز نہ آئے سعودی عرب سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی) بھارت کی مودی سرکار نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کردیا۔بھارتی ریاست آسام میں ایک ہزار 281 مدارس کو ” ماڈل انگلش اسکولز” میں تبدیل کردیا مزید پڑھیں
سری نگر(یو این آئی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ این ڈی ٹی وی کے مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی)بھارتی وزیراعظم نے سکھ رہنماو¿ں کے قتل کے الزام پر گھٹنے ٹیک دیئے۔مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔ سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے امریکہ اور بھارت کے مزید پڑھیں
واشنگٹن(سی این پی)امریکی ریاست کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پرحملہ کیس میں صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا۔ کیپیٹل ہل پرحملہ ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا۔ کولاراڈوکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید پڑھیں