فلسطینی صدر محمود عباسی کی حماس رہنما اسماعیل ہانیہ سے ملاقات

فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے رہنما اسمٰعیل ہانیہ نے گزشتہ برسوں میں پہلی مرتبہ الجیریا کی آزادی کی سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر عوامی سطح پر ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق الجیریا کے سرکاری نشریاتی ادارے نے رپورٹ مزید پڑھیں

اوپیک کے سیکرٹری جنرل انتقال کرگئے

تیل برآمد کرنے والے ممالک کی عالمی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) کے سیکرٹری جنرل محمد برکینڈو 63 سال کی عمر میں بدھ کے روز انتقال کرگئے۔ محمد مزید پڑھیں

ملا عمر کی برسوں قبل زیر زمین چھپائی گئی ذاتی گاڑی کو نکال لی گئی

طالبان نے اپنے سابق امیر ملا عمر کی برسوں قبل زیر زمین چھپائی گئی ذاتی گاڑی کو نکال لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملا عمر کی دفنائی گئی گاڑی کو افغانستان کے صوبہ زابل سے نکالا گیا ہے جوکہ طالبان نے مزید پڑھیں

بھارت میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے مسلم روحانی پیشوا کو قتل کردیا گیا

پڑوسی ملک بھارت میں 35 سالہ مسلم روحانی پیشوا کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ مسلمان روحانی پیشوا خواجہ سید چشتی جو مقامی طور پر ’صوفی بابا‘ مزید پڑھیں

حج کے دوران مقدس مقامات پر سیاسی نعروں کی کوئی گنجائش نہیں،لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی

پبلک سیکیورٹی فورسز کے ڈائریکٹر اور حج سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے پیر کو اس بات کا اعادہ کیا کہ حج کے دوران مقدس مقامات پر سیاسی نعروں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے 2022 مزید پڑھیں

پرمٹ کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے300افراد گرفتار،10ہزار سعودی ریال جرمانہ

سعودی حکومت کے عہدیدار نےبتایا ہے کہ حکام نے پرمٹ کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے تقریباً 300 افراد کو گرفتار کرکے ان پر جرمانہ عائد کردیا ہے جب کہ سلطنت رواں سال حج کی اجازت کے تحت مزید پڑھیں

امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام فائرنگ کرکے مار ڈالا

امریکی ریاست اوہائیو میں 8 پولیس افسران نے سیاہ فام نوجوان پر 60 گولیاں داغ ڈالیں، 25 سالہ جے واکر پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ گزشتہ روز جاری ہونے والی ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

قطر میں امریکا افغانستان مذاکرات،زلزلہ متاثرین کیلئے 5کروڑ 50لاکھ ڈالر کی امداد کا اعادہ

قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکا اور طالبان وفد نے افغانستان میں زلزلے کے بعد امداد اور غیر ملکی ذخائر جیسے معاملات پر بات چیت کی ۔ امریکی محکمہ خارجہ نےجاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور طالبان وفد مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا G-20 اجلاس منعقد کرانے کا بھارتی منصوبہ،چین کی مخالفت

چین نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں G-20 اجلاس کے انعقاد کے بھارت کے منصوبے کی مخالفت کی ہے اور گروپ کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقتصادی بحالی پر توجہ مزید پڑھیں