مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے جاری شیڈول کے مطابق پارٹی کی سینئر نائب صدر اور مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز اور تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان اور ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ اضافے کو مسترد کر دیا۔ تنظیم تاجران پاکستان کےصدرکاشف چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ  پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں35 روپےفی لیٹراضافہ یکسرمسترد کرتےہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

چین کے صدر دورہ پاکستان کے موقع پر گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ علاؤالدین مری

سابق نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان اور ممتاز کاروباری شخصیت علاؤالدین مری نے کہا کہ گوادر ملک کا مستقبل کا تجارتی مرکز بننے جا رہا ہے اور چین کے صدر شی جن پنگ دورہ پاکستان کے موقع پر گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح مزید پڑھیں

بے بنیاد الزامات پر عمران خان کو لیگل نوٹس جاری کر رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ہے۔عمران خان کے بیان پر اسلام آباد میں پیپلز مزید پڑھیں

مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 65 کیپسول برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 65 کیپسول برآمد کرلے گئے۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کی گئی۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

تھائی پولیس نے نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی کو گرفتار کرلیا

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے تھائی لینڈ گئے مسافر کے قبضہ سے بینکاک ایئر پورٹ پر 79200 نشہ آور گولیاں پکڑی گئیں۔مسافر انور انصاری 19 جنوری کو کراچی ایئر پورٹ سے تھائی ایئر کی پرواز سے روانہ ہوا، مزید پڑھیں

راولپنڈی کی انتخابی سیاست میں حصہ لیکر بھرپور کامیابی حاصل کرینگے، آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے راولپنڈی کی انتخابی سیاست میں بھرپور حصہ لے کر کامیابی حاصل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔آصف زرداری راولپنڈی آمد پر ایم ڈی بیت المال عامر فدا پراچہ مزید پڑھیں

پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائی، 16 ڈاکو ہلاک

اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کےخلاف پولیس  کی کارروائی میں 16 ڈاکو مارے گئے۔ڈی پی او اخترفاروق کے مطابق کچے میں کارروائی کے دوران 16 مغویوں کو  بازیاب کرایا گیا ہے جب کہ سندھ پنجاب چیک پوسٹ پر 66 افراد کو مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر سے چیئرمین حلال احمر سردار شاہد لغاری کی ملاقات

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے چئیرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد لغاری نے  ملاقات کی ہے، اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ہلال احمر کی خدمات کو سراہا ۔وزیر اعظم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کیلئے پوسٹر آویزاں

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں، ضلع بارہمولہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پوسٹرز آویزاں ہوئے ہیں جن میں لوگوں سے 26 جنوری بروز جمعرات بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل مزید پڑھیں

پاکستان اپنا رویہ تبدیل کرے تو سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے، اظفر احسن

سابق وزیر مملکت اورسرمایہ کاری بورڈ کے سابق چیئرمین محمد اظفر احسن نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں مگر حکومتی سطح پر نامناسب رویئے کی وجہ سے دونوں مزید پڑھیں