آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلان جنگ ہے،سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان کر  دیا۔سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 9 سالوں میں خیبر پختونخوا میں کچھ نہیں بدلا، خیبر پختونخوا بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ مزید پڑھیں

اشرف راہی کا قتل،وزیراعلیٰ پنجاب سے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بادامی باغ میں پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری اشرف راہی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔حمزہ شہباز نے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا

لاہورکے علاقے بادامی باغ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بادامی باغ کےعلاقے مزید پڑھیں

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے مالک نعیم اعجاز کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (سی این پی )غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے مالک نعیم اعجاز کو آئیندہ دو ہفتے کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیاملزم کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے احاطے سے دہشتگردی کے مقدمہ مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی کی زیر صدارت سرکاری دفاتر کی عمارتوں کی سولرائزیشن کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی کی زیر صدارت سرکاری دفاتر کی عمارتوں کی سولرائزیشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہو۔اجلاس کے دوران اراکین نے سرکاری دفاتر کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی ڈاکٹر بشریٰ کا دانیہ کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والے معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابق پہلی بیوی ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں مقدمہ دائر کرنے کا مزید پڑھیں

ن لیگ کی عظمیٰ بخاری، صبا صادق کورونا کٹ پہن کر پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ن لیگ کی خاتون ارکان پنجاب اسمبلی کورونا حفاظتی کٹ میں اسمبلی پہنچ گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے آج اسمبلی میں ووٹنگ ہونی ہے اور ن لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا میں مبتلا ہیں۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں پولیس کو داخل ہونے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو صوبائی اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان اور زینب عمر کی جانب سے دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب پولیس کو اسمبلی میں داخلے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ہائوسنگ مولانا عبدالواسع اور وفاقی سیکرٹری کا کشمیر ایونیو اپارٹمنٹس اور لائف سٹائل ریذیڈینسی سیکٹر جی 13 کا دورہ

مولانا عبدالواسع وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور افتخار علی شلوانی وفاقی سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاوسنگ اتھارٹی کے ہمراہ کشمیر ایونیو اپارٹمنٹس اور لائف سٹائل ریزیڈنسی سیکٹر جی تیرہ کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

اوگرا کا صارفین کے لیے گیس ریگولیٹری اصلاحات پر گول میز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(سی این پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سوئی گیس ریگولیٹری اصلاحات پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کی صدارت اوگرا کے چیئرمین مسرور خان نے کی، جس میں جناب محمد عارف، ممبر (گیس) مزید پڑھیں

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی جیت پر مبارکباد

چیئرمین سینیٹ کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد، اپنے پیغام میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا، بابراعظم اور عبداللّہ شفیق کی شاندار بیٹنگ مزید پڑھیں

جڑواں شہروں سمیت مختلف شہروں میں بارش،گھر کی چھت گرنے سے دو جاں بحق

 لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ہے،نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 لڑکیاں جان کی بازی ہار گئیں۔ شدید بارشوں کے باعث گلیاں تالاب بن مزید پڑھیں

لوک ورثہ فنڈز میں خردبرد کا ریفرنس، نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سینیٹر روبینہ خالد وغیرہ کے خلاف لوک ورثہ فنڈز میں مبینہ خردبرد ریفرنس میں نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز مزید پڑھیں