ہر حکومت کو ہر وقت اعتماد کے ووٹ کیلئے تیار رہنا پڑتا ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی۔شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں افسران فیصلے مزید پڑھیں

ہمیں اس وقت ملک کے مستقبل کی فکر کرنا ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں گورننس کی صورتحال بدترین ہے ، ہمیں اس وقت ملک کے مستقبل کی فکر کرنا ہے۔مفتاح اسماعیل نے الحمرا ہال میں جاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف ٹی ٹی پی کی منظور نظر، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن بضد ہے کہ ہر حال میں 15 جنوی کو بلدیاتی الیکشن کرانے ہیں تو سندھ حکومت الیکشن کرائے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ حکومت کی بلدیاتی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے ورلڈ اکنامک فورم کے صدر کی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 16 جنوری کو مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے کہیں سرد ہوائیں ، کہیں برفباری تو کہیں دھند کا راج برقرار ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت مزید پڑھیں

نادرا نے بزرگ شہریوں کے لئے تصدیق سروس متعارف کرا دی

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کرا دیا۔ ساٹھ سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں مزید پڑھیں

نادرا اور شفاء انٹر نیشنل ہسپتال کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

پاکستان میں صحت کا شعبہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم سے استفادہ کرتے ہوئے اب انسانی اعضاء کی پیوندکاری میں شفافیت لانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز چیئر مین نادرا مزید پڑھیں

شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتیں تھم نہ سکیں، مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق

شہرقائد میں ڈکیتی کی وارداتیں تھم نہ سکیں ، پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ سرجانی ٹاؤن کے یارو گوٹھ میں پیش آیا جہاں تین ملزمان  گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوئے ، واردات کے دوران گھر کے مزید پڑھیں

10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان قابل تعریف ہے، شیری رحمان

رہنما پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کی جانب سے جنیوا کانفرنس میں عالمی شراکت داروں نے بھرپور مدد کا اعادہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیری رحمان کا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کے کومبنگ آپریشن تیز، مزید 14 گرفتار

 دہشتگردی کے تناظر میں پنجاب میں سی ٹی ڈی نے کومبنگ آپریشن تیز کردیے، مختلف اضلاع سے 14 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ۔کائنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق  مختلف اضلاع میں 70 کومبنگ آپریشن آپریشنز مزید پڑھیں

نادرا نے اینڈرائیڈ ٹیبلٹس کی آخری کھیپ ادارہ شماریات کے حوالے کر دی

 چیئرمین نادرا طارق ملک نے ادارہ شماریات پاکستان میں 17,600 محفوظ ٹیبلٹس کی آخری کھیپ چیف شماریات ڈاکٹر نعیم ظفر کے حوالے کر دی۔ مردم و گھر شماری کی ساتویں”ڈیجیٹل مردم شماری” کے انعقاد سے پہلے ایک بڑا حصہ 1,26,000 مزید پڑھیں