ایف آئی اے کی کارروائی، سمیع ابراہیم کی والدہ نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(سی این پی)سینئرصحافی و اینکرسمیع ابراہیم کی والدہ نے ایف آئی اے کارروائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔دائر درخواست میں کہاگیاکہ سمیع ابراہیم کیخلاف انکوائری غیر قانونی، کالعدم قرار دی جائے،درخوست کے فیصلے تک ایف مزید پڑھیں

حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد،عدالت نے وزیراعظم کو تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دیدیا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے لیگی رہنماء حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف درخواست میں حنیف عباسی کو آج ہی کام سے روکنے کی استدعا مسترد کرتے مزید پڑھیں

پاک نیوی کی جانب سے خضدار زلزلہ متاثرین کیلئے خوراک ضلعی انتظامیہ کے حوالے

پاک بحریہ کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلہ متاثرین کے لیے پانچ ٹن خوراک ضلعی انتطامیہ کے حوالے کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی ایڈمرل امجد خان نیازی نے اپنے جاری کردہ پیغام مزید پڑھیں

ایک ہزار کا چالان ہونے پر غریب رکشہ ڈرائیور نے بجلی تاروں کو پکڑ کر خود کشی کرلی،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

فیصل آباد(سی این پی)ٹریفک پولیس کی جانب سے بلاجواز اور زائد چالان کی شکایات اکثر سامنے آتی رہتی ہیں اور اکثر خبریں سامنے آتی ہیں کہ غریب رکشہ ڈرائیور نے یا چنگ جی ڈرائیور نے زائد چالان ہونے پر رکشے مزید پڑھیں

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا استعفیٰ منظور

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ استعفیٰ وزیراعظم مزید پڑھیں

نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

وزیراعظم شہباز  شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کی رہنما نسرین جلیل کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کے لیے سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف  نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کے مزید پڑھیں

عامر لیاقت سے صلح نہیں کرنا چاہتی،جلد سب ثبوت سامنے لائوں گی،دانیہ شاہ

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے شوہر کے خلاف ثبوت پیش کرنے کا اشارہ دے دیا۔ خلع کے اعلان کے بعد  نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران عامر لیاقت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

طوفان ’’آسانی‘‘ میں شدت کا امکان، کیا پاکستانی ساحلی علاقے متاثر ہونگے؟

خلیجِ بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان ’آسانی‘ میں تبدیل ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان ’آسانی‘ میں 24 گھنٹوں کے دوران شدت آنےکا امکان ہے۔ بھارتی محکمۂ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی طرف سے پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کے لیے سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن واپس

حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی طرف سے پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کے لیے سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن واپس لے لی۔  وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا مزید پڑھیں