اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ کے حوالے سے ڈیڈ لائن کا آخری روز ،کل سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کیا جائے گا،ڈی سی اسلام آباد کا ڈی جی سیف سٹی کے ہمراہ مختلف ناکہ جات کا دورہ چیف ٹریفک آفیسر اور ایس ایس پی آپریشنز بھی موقع پر موجود،ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے ایم ٹیگ ریڈرز کا جائزہ لیا گیا ،ایم ٹیگ ریڈرز کی مدد سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو ناکہ جات پر روکا جائے گا، ڈی سی اسلام آباد ابتدائی طور پر کاروائیاں 12 ناکہ جات پر کی جائیں گی، عرفان میمن ،شہریوں سے التماس ہے کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے فی الفور ایم ٹیگ لگوائیں،شہریوں کے لیے 16 پوائنٹس پر ایم ٹیگ کے حوالے سے خدمات سرانجام دی جا رہی ہیں.

