وزیر گڑھی میں معمر خاتون اور 8 سالہ بچی کے اندھے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم گرفتار، آلۂ قتل برآمد

نوشہرہ (کرائم رپورٹر)تھانہ پبی کے علاقہ وزیر گڑھی میں پیش آنے والے 50 سالہ معمر خاتون اور 8 سالہ کمسن بچی کے اندھے قتل کا معمہ حل ،قتل کی سفاکانہ واردات گھریلو تنازعۂ مستورات کا شاخسانہ نکلا، مرکزی ملزم گرفتار مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے آسان خدمت مرکز منصوبے کا دورہ، اعلیٰ معیار اور بروقت تکمیل کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ “آسان خدمت مرکز” بلڈنگ منصوبے کا دورہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے نے شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا کے ہمراہ شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

سپارک کی جانب سے نوجوانوں کو تمباکو اور نئی نکوٹین مصنوعات سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے مکالمہ کا انعقاد

کراچی(سٹاف رپورٹر)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے ایک اسٹیک ہولڈر ڈائیلاگ کا انعقاد کیا جس کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو تمباکو اور نئی ابھرتی ہوئی نکوٹین مصنوعات سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات پر بات چیت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی کرپشن رپورٹ لمحہ فکریہ، حکومت اور ادارے ناکام ہوچکے ہیں. شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اورسابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے رپورٹ لمحہ فکریہ ہے ،حکومت نے کرپشن کو ختم کیا نہ مزید پڑھیں

وفاقی محتسب اتھا رٹی نے ایف14- اور ٹھلیاں میں الا ٹمنٹ سے محروم رہ جا نے والوں کو اگلے سیکٹر میں پلا ٹ الاٹ کر نے کی یقین دہا نی کرا دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے فیڈ رل گو رنمنٹ ایمپلا ئز ہا ؤ سنگ اتھا رٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے خلاف بڑ ھتی ہو ئی شکایات کا نو ٹس لیتے ہو ئے سینئر ایڈ مزید پڑھیں

پاکستان کے توانائی شعبے میں اہم اصلاحات، معیشت مضبوط ہو رہی ہے: اویس لغاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معیشت بتدریج مضبوط ہو رہی ہے اور توانائی کے شعبے میں تاریخی اصلاحات کی جا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کی رجسٹریشن کی ڈیڈلائن میں صرف 3 روز باقی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کی رجسٹریشن مہم کے سلسلے میں ڈیڈلائن میں صرف تین دن باقی رہ گئے۔ فوڈ اتھارٹی نے واضح کر دیا ہے کہ 30 نومبر کے بعد کسی بھی غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹ یا مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا معلومات اور ڈیٹا شئیرنگ کیلئے ایم او یو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فارما سیٹیکل اور صحت کے شعبے کی مصنوعات کی مارکیٹ کی موثر نگرانی کے لئے معلومات اور ڈیٹا کے تبادلے کو منظم اور مستقل شکل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی طلبہ کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا۔

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی طلبہ کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا، لاہور میں خصوصی طلبہ کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا اسپورٹس ایوارڈزکی تقریب ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نوجوان کھلاڑیوں میں ایوارڈز تقسیم کئے

پشاور(سٹاف رپورٹر)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے پہلی مرتبہ گورنر خیبرپختونخوا اسپورٹس ایوارڈزکی تقریب بدھ کے روزگورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہوا۔ترجمان گورنرہاؤس پشاور کے مطابق ایوارڈز تقریب میں صوبہ کے ہونہار کھلاڑی، والدین،تقریب کے اسپانسر اور انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکبادپیش.گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

کراچی(بیورو رپورٹ)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاک بحریہ کے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکبادپیش کی۔بد ھ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے کہا کہ یہ شاندار کارنامہ پاکستان کے دفاعی مزید پڑھیں

پاکستان بزنس کونسل کے پینل مباحثے بعنوان ”کلائمٹ ریزیلینس: تاخیر کی قیمت کون چکائے گا؟“ میں وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان بزنس کونسل کے زیرِ اہتمام منعقدہ پینل مباحثے “Climate Resilience: Who Pays the Price for Delay?” میں شرکت کی۔ مکالمے میں مختلف اسٹیک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی ڈی جی پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی سے ملاقات, سمندری ماحول کے تحفظ کے لیے تعاون پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات کے تحفظ، ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (PMSA) کے ڈائریکٹر جنرل ریئر ایڈمرل شہزاد اقبال HI(M) سے ملاقات کی، جس میں سمندری آلودگی کے تدارک، بحری مزید پڑھیں

پاکستان نے تاریخی عوامی و نجی شعبے کی جینیات کی مشترکہ کوشش کا آغاز کیا، جو غذائی تحفظ اور بایوٹیکنالوجی میں انقلاب لائے گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے، وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے ملک کے پہلے عوامی و نجی شعبے کے مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا عالمی مقابلہ حسنِ قرات: تیسرے دن 13 ممالک کے قراء نے حصہ لیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کا پہلا عالمی مقابلہ حسنِ قرات تیسرے روز بدھ کو بھی جاری رہا۔ سیمی فائنل اور فائنل آج (جمعرات) 27 نومبر کو جبکہ اختتامی تقریب ہفتہ 29 نومبر کو ہوگی بدھ کو کنونشن سینٹر میں مقابلے مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم وقار ٹاؤن کے خلاف ایکشن، پابندی عائد کر دی گئی۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چکری روڈ پر دو شادی ہال، گرینڈ رائل مارکی اور دیوان مارکی سمیت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے نے سکیورٹی اجلاس کی صدارت کی، بغیر ٹکٹ سفر اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت آج ریلوے میں سکیورٹی اور انسداد جرائم سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریلوے پولیس کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی وزیرِ ریلوے مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے اور منفرد ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا آغاز

لاہور (سٹاف رپورٹر) ایک اور وعدے کی تکمیل، ایک اور خواب کی حقیقت، بے گھر لوگوں کے لئے پاکستان کے پہلے اور منفرد ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا آغاز ہو گیا ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری سے جرمنی کے قونصل جنرل تھامس شولٹز کی اہلیہ کے ہمراہ ملاقات

کراچی(سٹاف رپورٹر) بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے جرمنی کے قونصل جنرل تھامس شولٹز نے اپنی اہلیہ کاٹیا ہویزل کے ہمراہ ملاقات کی۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور مزید پڑھیں