اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی حکومت نے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین پنجاب گروپ میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ انسانیت نے جب کروٹ لی تو عوام میں شعور پیدا ہوا اور یہ احساس جاگا کہ سلطنت عوام کی طاقت سے پروان چڑھتی ہے، عوام کی مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی نجی تنظیم یا عام افراد کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر ) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 112 ارب روپے کے فنڈز منظور کر لئے گئے اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف نے کی، چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام کے لیے مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ ملتان کے دوران دکانیں بند کروانے پر اظہار برہمی کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کرلی اپنے بیان میں مریم مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے مختلف حصوں خصوصاً پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )ملک بھر میں مون سون کے نویں سپیل کے تحت بارشوں کا سلسلہ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس،ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، چیف ٹریفک آفیسر، مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پی ایچ اے راولپنڈی نے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر مری روڈ پر میٹرو ٹریک کے ستونوں کی خوبصورتی کا کام شروع کر دیا ہے،اس منصوبے کے تحت ستونوں کو خصوصی مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آٖفیسر راولپنڈی کا ضلع راولپنڈی میں تعلیمی سر گرمیاں بحال ہونے پر شاہراہوں پر ٹریفک کے غیر معمولی اضافہ پر مصروف شاہراہوں اور سکول کالجز کے حوالے سے شہریوں کو ٹریفک کے بہترین انتظامات فراہم کرنے مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ٹریفک پولیس کے455سے زائد اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا انخلا اور ریسکیو آپریشن کیا گیا، پنجاب کو سپر فلڈ کا سامنا ہے، بروقت اور بہترین انتظامات سے ہزاروں انسانی جانیں محفوظ ہوگئیں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل (PCRWR) نے اپریل تا جون 2025 کی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں دستیاب بوتل بند پانی کے متعدد برانڈز انسانی صحت کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )ممتاز ماہرین، پالیسی سازوں اور سول سوسائٹی نمائندوں نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا میں جنگلات کی تیز رفتار کٹائی ماحولیاتی نظام کوتباہی کے دہانے پر لے آئی ہے جس کے نتیجے میں بار مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )مالی سال 2024 میں پاکستان کی سبزیوں کی برآمدات 430 ملین امریکی ڈالر تک جا پہنچی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 43.2 فیصد زیادہ ہیں۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب پاکستان بیورو آف سٹیٹکس (پی بی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاور ڈویژن نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کی پیشرفت پر 2 ستمبر تک کی رپورٹ جاری کر دی، مجموعی طور پر 48 گرڈ اور 455 متاثرہ فیڈرز میں سے 170 کو مکمل مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کاسالانہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں ملک کے نمایاں ٹیکسٹائل برآمدکنندگان، پالیسی سازوں اور دیگر شراکت داروں نے شرکت کی۔ منگل کو منعقد ہونے والے اجلاس کے مہمانِ خصوصی گورنر سٹیٹ بینک مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی سربراہی اور سی ٹی او راولپنڈی کے احکامات پر پولیس موبائل خدمت مرکز عوام الناس کی سہولت کیلئے کوشاں۔ موبائل پولیس خدمت مرکز کے ذریعے دور دراز سے تعلق رکھنے والے شہریوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) نے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں دریائے چناب، ستلج اور سندھ کے مزید پڑھیں
