اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )قومی اسمبلی کے اراکین نے سیاسی تفریق کے بغیرمتاثرین سیلاب کی مدد کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنا وقت کی ضرورت ہے،سیاسی تقسیم کے بغیرموسمیاتی تبدیلیوں کیلئے مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر )پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب اور ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی،آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجا ب کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ترجما ن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل تھیاب بن صقر عبداللہ النعیمی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے کلیدی شعبوں اور دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )کامسٹیک ،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور جمہوریہ آذربائیجان کے انسٹی ٹیوٹ آف باٹنی کے تعاون سے ’’قدرتی ادویات و کاسمیٹک مصنوعات‘‘ پر بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کامسٹیک سیکرٹریٹ میں کیا گیا۔ورکشاپ میں پاکستان اور آذربائیجان مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے پاکستان کی معیشت اور دفاع اس وقت محفوظ ہاتھوں میں ہے،ہمیں وائرل ہونے کے شوق میں بیوروکریسی اور کنٹریکٹرز کو تنقید کا نشانہ بنا کر اپنے حکومت کی کارکردگی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری اور سیکرٹری پاور ڈاکٹر فخر عالم عرفان کو چیئرمین میپکو بورڈ عامر ضیا نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 19ملین روپے کا چیک پیش کیا۔ منگل کو ترجمان مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر )پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی ،ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ۔ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے رپورٹ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )پشاور میں بدھنی نالہ میں درمنگی کے مقام پر پانی کے بہائو میں اضافہ کے باعث اونچے درجے کا سیلاب ہے، ریسکیو اور مقامی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ منگل کو این ڈی ایم اے مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز لیبر بیورو نے وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کے فلور پر محترمہ آصیفہ بھٹو زرداری مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان اور قازقستان کے درمیان میری ٹائم شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے اور پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے کاروباری روابط بڑھانے پر اہم تبادلہ خیال ہوا ، یہ گفتگو وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران وزیر ٹاؤن اور گرجا روڈ راولپنڈی میں مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی انویسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن 4 اور ضلع کے ریڈران کی شرکت، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کارکردگی کا مزید پڑھیں
لاہور (کرائم رپورٹر )ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد علی ضیا کی زیر صدارت ایئرلائنز اور سول ایوی ایشن علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے نمائندگان کا اہم اجلاس منعقد اجلاس کا مقصد ادارہ جاتی ہم آہنگی کو مزید پڑھیں
ملتان(کرائم رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ملتان زون کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایف آئی اے نے مختلف شہروں سے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں
کوہاٹ(کرائم رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف ملک بھر میں جاری کارروائیوں کے سلسلے میں ایف آئی اے کوہاٹ زون نے اہم پیش رفت مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث تین خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں حسن علی، محمد جمیل اور محمد ناصر رفیق شامل ہیں، جنہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) ایف آئی اے کی مبینہ ملی بھگت پارک روڈ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے الزام میں دو ملوث اعلیٰ بنک افسران کو گرفتار کر کے معا ملہ گول کر دیاجبکہ با اثر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی، کیپٹن (ر) ظفر اقبال نے ادارے کے اندر نظم و ضبط کو یقینی بنانے اور بلاوجہ غیر حاضری، غیر مجاز چھٹیوں اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کے تدارک کے لیے مزید پڑھیں
