این ڈی ایم اے کی سردیوں میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے کوآرڈینیشن کانفرنس، مؤثر اقدامات یقینی بنانے پر غور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سردیوں کے دوران ممکنہ ہنگامی صورتحال سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے “ونٹر کنٹیجنسیز کوآرڈینیشن کانفرنس” کا انعقاد نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) این ڈی ایم مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ5500 سے زائد افسران سیکورٹی فرائض سرانجام دیں گے.سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق کرکٹ میچ کے لئے سکیورٹی و ٹریفک پلان، راولپنڈی پولیس کے 5500 سے زائد افسران سیکورٹی فرائض سرانجام دیں گے، سی پی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا “آسان خدمت مرکز” کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ، شہریوں کو جدید سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے منگل کے روز سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ “آسان خدمت مرکز” کا دورہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کے جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے منگل کے روز سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ شاہین چوک انڈر پاس منصوبے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں 51 کروڑ روپے کی کرپشن اسکینڈل کی انکوائری مکمل کرلی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی میں 51 کروڑ روپے کی بلڈ اپ پراپرٹی (بی یو پی) میں ہونے والی کرپشن میں ایف آئی اے کارپوریٹ سرکل کی دو ماہ میں انکوائری مکمل مقد مہ درج کرنے کی مزید پڑھیں

کشمیر کے سیاہ دن پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے 27 اکتوبر کو کشمیر کے سیاہ دن کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947ء کشمیر کی تاریخ کا وہ مزید پڑھیں

27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے .ڈی آئی جی سینٹرل زون سید فرید علی

لاہور(کرائم رپورٹر) یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے سینٹرل زون کے سیکٹرز میں ریلیاں نکالی گئیں اور دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر کی آزادی کے لیے دعائیں کی گئیں۔ 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ قانون سازی پر مشاورت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور نئی قانون مزید پڑھیں

ایس پی عدیل اکبر کی پراسرار موت تحقیقاتی کمیٹی پانچ روز بعد بھی نتیجے تک نہ پہنچ سکی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے حساس ترین علاقہ میں واقعہ سرینا ہوٹل کے سامنے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ موت، قتل یا خودکشی کے معاملہ میں وزیر داخلہ کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی مزید پڑھیں

خودکشی یا قتل؟ ایس پی عدیل اکبر کی پراسرار موت گاڑی میں کلاشنکوف کی گولی مار کر خودکشی کی آپریٹر کا ابتدائی بیان میں انکشاف، تحقیقات جاری

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کا قتل یا خودکشی سرینہ ہوٹل کے سامنے گاڑی کے اندر ایس پی کو کلاشنکوف کی گولی لگی گاڑی میں موجود آپریٹر کا انکشاف پولیس مزید پڑھیں

کسٹم و سمگلروں کی مبینہ ملی بھگت کروڑوں کاسامان سمگلڈ مارکیٹوں میں فروخت، اینٹی سمگلنگ سکواڈ پر سنگین الزامات

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کسٹم کی مبینہ ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کے سگریٹ موبائیل سمیت دیگر سامان مارکیٹوں میں سرعام فروخت ہونے لگا، اوصاف کو دوران تحقیقات ذرائع نے انکشاف کیا کہ اینٹی سمگلنگ مزید پڑھیں

ٹی ایل پی ایک جماعت نہیں مائنڈسیٹ ہے. صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی ایک جماعت نہیں مائنڈسیٹ ہے، اس کیخلاف موثر جنگ لڑنا ہوگی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت اجلاس، جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کی ترقیاتی اسکیموں پر اہم فیصلے

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور اور صحافیوں کے مسائل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے کمرشل ایریا کی نیلامی کا مزید پڑھیں

پاکستان اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم /وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پولینڈ کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ رادوسلاو سیکورسکی نے 23-24 اکتوبر 2025 کو پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی مزید پڑھیں

پولیو کا خاتمہ صرف مہم نہیں قومی ذمہ داری ہے.بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ صرف مہم نہیں بلکہ ایک قومی ذمہ داری ہے، تمام پاکستانی پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے متحد ہو جائیں۔جمعہ کو پی پی پی میڈیا مزید پڑھیں

پولیو کے خاتمہ کیلئے ہمیں متحد ہونا ہوگا. چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ پولیو ایک ایسا مرض ہے جس کے خاتمے کے لئے ہمیں متحد ہونا ہوگا، پاکستان میں 2024 میں 41 پولیو کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پولیو مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت امن امان سے متعلق غیر معمولی اجلاس ، پنجاب کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے اہم ترین فیصلے

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت امن امان سے متعلق مسلسل چوتھا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا ،جس میں پنجاب کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے اہم ترین فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ڈرون پولیسنگ،مربوط سکیورٹی اور مزید پڑھیں

پاکستان 25 اکتوبر کو استنبول میں ترکیہ کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں ٹھوس اور قابل تصدیق مانیٹرنگ میکانزم کے قیام کا منتظر ہے.ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد(سٹاف رپورٹر)پاکستان 25 اکتوبر کو استنبول میں ترکیہ کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں ٹھوس اور قابل تصدیق مانیٹرنگ میکانزم کے قیام کا منتظر ہے، علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے کےلئے 19 اکتوبر کو دوحہ مزید پڑھیں

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مزید پڑھیں

اوگرا حکام سے آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات، پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل اور منتقلی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے حکام سے آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ملاقات میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل اور منتقلی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ترجمان اوگرا کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں