حج 2026 کے لئے لازمی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ حج 2026 کے لئے لازمی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، وزارت کے آن لائن پورٹل اور 15 نامزد بینکوں کے ذریعے رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے ۔ مزید پڑھیں

پاکستان پائیدار ترقی کے 2030 ایجنڈے کے حصول کے لیے نتیجہ خیز، شفاف ، جامع شراکت داریوں کے لیے پرعزم ۔ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار ترقی کے 2030 ایجنڈے کے حصول کے لیے نتیجہ خیز، شفاف اور جامع شراکت داریوں کے لیے پرعزم ہے۔بدھ کووفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ادارہ شماریات پاکستان کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے بدھ کو ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مردم شماری 2023 کے ڈیٹا، اس کی عوامی تشہیراور مزید پڑھیں

چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا بارہواں اجلاس منعقد ۔

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا بارہواں اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور ( سٹاف رپورٹر )صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے جڑانوالہ کا دورہ کر کے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات اور پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اور سول ہسپتال جڑانوالہ کا معائنہ مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ کی توسیع: حکومت کا نیا شپنگ لائنز اور جی سی سی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزارت بحری امور نے گوادر بندرگاہ کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ایک جامع منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت نئی شپنگ لائنز قائم کی جائیں گی اور پاکستان سے خلیج تعاون مزید پڑھیں

اسکولوں میں زہریلا ماحول ،خواتین اساتذہ کے لیے ایک نظر انداز شدہ جدوجہد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اسکول جنہیں ترقی، تربیت اور اخلاقی اقدار کا مرکز سمجھا جاتا ہے، اکثر خواتین اساتذہ کے لیے زہریلے ماحول کی علامت بن جاتے ہیں، جہاں عزت نفس مجروح ہوتی ہے، پیشہ ورانہ ترقی کی راہیں بند مزید پڑھیں

شہر کے تمام پارکوں اور گرین بیلٹس پر شدید بارشوں کے پیشِ نظر پودوں کی حفاظت،پارکوں کی صفائی کے اقدامات .ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری ہونے کے بعد پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے پارکوں اور گرین بیلٹس پر لگے ہوئے پودوں اور پھولوں کو شدید بارشوں سے مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر)جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ رات موسلا دھار بارش ہوئی ، تفصیلات کے مطابق سید پور ویلج 30 ملی میٹر، گولڑہ 39 ملی میٹر ، بوکرا 25 ملی میٹر ، شمس آباد 70 ملی میٹر، مزید پڑھیں

ریسکیو 1122فیصل آباد نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جون 2025 جاری کردی

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122فیصل آباد نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جون 2025 جاری کردی،گزشتہ ماہ 14435 افراد کو مدد فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 نے گزشتہ ماہ 14149 ایمرجنسی کالز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 14435 مزید پڑھیں

پاکستان کے پائیدار، موسمیاتی لحاظ سے محفوظ ، جامع زرعی و غذائی نظام قائم کرنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ.رانا تنویر حسین

اسلام آ باد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی 44ویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے پائیدار، موسمیاتی لحاظ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے جدید تفتیشی تکنیک ، تیز تر کارروائی کا استعمال کرتے ہوئے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا . طلال چوہدری

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے جدید تفتیشی تکنیک اور تیز تر کارروائی کا استعمال کرتے ہوئے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز کمپلیکس لاہور کا دورہ

لاہور( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز کمپلیکس لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر قرۃ العین سید نے انہیں ادارے کے دس مرکزی مراکز میں جاری مزید پڑھیں

پاکستان 8 ویں مدت (26-2025) کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منتخب رکن کے طور پر جولائی 2025 کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج پاکستان اپنی 8 ویں مدت (26-2025) کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منتخب رکن کے طور پر جولائی 2025 مزید پڑھیں

صحت سہولت پروگرام کے نیشنل ڈیٹا بیس میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم قائم کیا جائے،سید مصطفی کمال

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی صحت مصطفی کمال نے ہدایت کی ہے کہ صحت سہولت پروگرام کے نیشنل ڈیٹا بیس میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم قائم کیا جائے،بیماریوں کے رئیل ٹائم ڈیٹا کو یقینی بنانے کےلئے پر مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی،پی ڈی ایم اے

لاہور ( سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز ساوتھ ویسٹ لاہور جبکہ گہرائی مزید پڑھیں

محسن نقوی کی لکی مروت تھانہ غزئی خیل کی حدود میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی ٹریفک پولیس پر فائرنگ کے واقعہ پر مذمت

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت کے تھانہ غزئی خیل کی حدود میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی ٹریفک پولیس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔منگل کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی سپین میں منعقدہ نشست میں شرکت

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سیویل، اسپین میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی پینل نشست میں شرکت کی جس کا عنوان “بینک ایبل پاکستان: اثر انگیز سرمایہ کاری اور مزید پڑھیں

پاکستان نے جولائی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان نے جولائی 2025 کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق پاکستان اس ذمہ داری کو گہرے مقصد، عاجزی مزید پڑھیں

عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے. سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد( سٹی رپورٹر) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے مذہبی عبادت پاکستان میں سب کا بنیادی اور آئینی مزید پڑھیں