راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس کی میزبانی میں انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد، راولپنڈی پولیس ٹیم نے فائنل میچ جیت کر ٹرافی حاصل کی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی میزبانی میں راولپنڈی میں انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد، سینئر ٹریفک آفیسر راولپنڈی منیر احمد ہاشمی کی بطور مہمان خصوصی شرکت،راولپنڈی پولیس کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میچ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک وارڈن شفقات صدیق کی چوتھی برسی، چیف ٹریفک آفیسر اور اہلکاروں کی خصوصی دعا اور خراج عقیدت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک راولپنڈی کےوارڈن شفقات صدیق کی چوتھی برسی،چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی ٹریفک وارڈن شفقات صدیق شہید کی برسی کے موقع پر خصوصی دعا اور خراج عقیدت،انچارج ٹریفک گوجر خان انسپکٹر محمد قاسم کی ٹریفک سٹاف کے ہمراہ مزید پڑھیں

کھیئل داس کوہستانی کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے بین المذاہب ہم آہنگی کی اہمیت اور فروغ پر تفصیلی مزید پڑھیں

پی این ایس سی نے بیڑے میں دو نئے افریماکس ٹینکرز شامل کر کے جہازوں کی تعداد 12 تک پہنچا دی، سال کے آخر تک 20 جہازوں کا ہدف

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی)، جو ملک کی قومی فلیگ کیریئر ہے، نے اپنے بیڑے میں دو افریماکس کلاس ٹینکرز، Swan Lake اور P. Aliki، شامل کرکے اپنے بیڑے کو 10 سے بڑھا کر مزید پڑھیں

تھانہ گنجمنڈی ،معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائی گرفتار۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ گنجمنڈی ،معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا،متن مزید پڑھیں

، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی نے ، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انویسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی صدر سرکل زینب ایوب مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن وزیر خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو، دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار اور جرمنی کے وزیر خارجہ ڈاکٹریوہن واڈے فل نے دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، جمعرات کو دفتر مزید پڑھیں

پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام مزید پڑھیں

لاہور تا راولپنڈی ٹرین آپریشن بحال، متاثرہ ٹریکس کلیئر کر دیئے گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سیالکوٹ، لاہور اور گردونواح میں شدید بارشوں کے باعث متاثر ہونے والے ریلوے ٹریکس کو کلیئر کر دیا گیا ہےجس کے بعد پاکستان ریلوے نے لاہور تا راولپنڈی مین لائن ون پر ٹرین آپریشن بدھ کو دن مزید پڑھیں

بارشوں کا 9 واں سلسلہ کل سے شروع ہوگا،ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور(سٹاف رپورٹر) ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ 29 اگست سے 2 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔راولپنڈی، مری گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانولہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع مزید پڑھیں

عازمین حج کو پاک حج موبائل ایپ2026 کے ذریعے ہر قسم کی ہدایات او ر معلومات فراہم کی جائیں گی،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تمام ایک لاکھ 18ہزار60حج 2026کے درخواست گزاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاک حج موبائل ایپ2026 لازمی ڈائون لوڈ کریں اسی کے ذریعے انہیں آئندہ ہر قسم کی مزید پڑھیں

رواں مالی سال کا آغاز کھلی معیشت کے استحکام کے ساتھ ہوا ، اگست میں اوسط مہنگائی کی شرح 4اور5فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے ، وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2026کا آغاز کھلی معیشت کے استحکام کے ساتھ ہوا ہے،ماہ اگست میں اوسط مہنگائی کی شرح 4اور5فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے ، نمو کے امکانات مزید پڑھیں

پنجاب کے سیلابی علاقوں میں669 ریسکیو بوٹس کے ساتھ فلڈ آپریشن جاری،ترجمان

لاہور (سٹاف رپورٹر):پنجاب کے سیلابی علاقو ں میں669 ریسکیو بوٹس کے ساتھ فلڈ آپریشن جاری ہے۔ترجمان ریسکیو پنجاب کے مطابق اب تک دریائے سندھ، چناب، راوی، ستلج اور جہلم کے ملحقہ علاقوں سے 51129 لوگوں کو ریسکیو کیا جا چکا مزید پڑھیں

پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر)پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پنجاب میں سیلابی پانی کے نقصانات پر افسوس کا اظہار

پشاور(سٹاف رپورٹر) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پنجاب میں سیلابی پانی کے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ متاثرین سیلاب کے غم میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

سیلاب سے بچائواور امدادی سرگرمیوں کیلئے تمام ادارے الرٹ ہیں،ڈاکٹرمصدق ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا سی پی این ای کے سابق سیکرٹری جنرل عامر محمود کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے سی پی این ای کے سابق سیکرٹری جنرل عامر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فصلوں اوردیگر نقصانات کی تفصیل طلب

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فصلوں اوردیگر نقصانات کی تفصیل طلب کرلی ، انہوں نے لاہور پہنچتے ہی کمشنر آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس کی، تمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز ویڈیو مزید پڑھیں